正在加载视频...

视频加载失败

دنیا میں دو فیصلے ہونے جا رہے ہیں ایک پاسپورٹ غائب ہوگا اور دوسرے پاسپورٹ کی تحریر بدلی جائے گی اسرائیل مٹ جائے گا فلسطین کے پاسپورٹ پہ لکھا ہوگا کہ سوائے انڈیا کے پوری دنیا کے لیے کارامد ہے اور اس کے بعد انڈیا اور اس کی معیشت...

243,429 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Muhammad Hanif 的头像
Muhammad Hanif1 年前

انشاءاللہ !!! ایسا ھی ھونے جا رھا ھے ، اسرائیل نام کی کوئی "گندگی" اس دنیا میں نہیں رھے گی !!! اسرائیل؟؟؟ اس وقت VENTILATOR پر پہنچ چکا ھے !!!

Heero 的头像
Heero1 年前

BC Joohta

Syed Waqas Abid 的头像
Syed Waqas Abid1 年前

اس بڑ بولے کی باتیں سن لو بس۔ جب سے پیپلز پارٹی سے نکلا تھا اسکے بعد کبھی کسی نے منہ تک نہیں لگایا۔ بس فرقہ وارنہ بیانات داغ کر خود کو زندہ رکھا ہوا اس بولی کتے کے منہ والے نے۔

umme yusuf 的头像
umme yusuf1 年前

اور وہ جو عیسیٰ علیہ سلام نے آنا ہے یہودیوں کو مارنا ہے جگہ کی بھی نشاہدہی ہوئی ہوئی ہے۔ غرقد کے درختوں کا کیا بنے گا۔۔۔

Pro Pakistani🇵🇰🇵🇸 的头像
Pro Pakistani🇵🇰🇵🇸1 年前

پھاڑو جتنے پھاڑ سکتے ہو شاپر کسی کے پیو کا ھے 😂😂

ZIA 的头像
ZIA1 年前

نیا بابا وانگا

Rana Ahsan 的头像
Rana Ahsan1 年前

سستے نشے کے اثرات بد

Yasir 的头像
Yasir1 年前

ان شاء اللہ

Moondust 的头像
Moondust1 年前

بس باتیں کرالو اِنسے ،کام کاج کوئی کر نہیں سکتے زبان چلانے کے علاوہ

ڈاکٹر خان 的头像
ڈاکٹر خان1 年前

Sir ji bakwas achi tarah se kar lete he.

相关视频

(پاکستان 🇵🇰 💪) یہ مولانا شیخ عمران حسین ہیں جنہوں نے 2004 میں ٹرینیڈاڈ میں دجال دی فالس مسیحا یا اینٹی کرائسٹ پر اپنے لیکچر کی وضاحت کی- (اس دلچسپ ویڈیو کے ٹرانسکرپٹ کا مکمّل اردو ترجمہ پیش کر رہا ہوں- اسے ضرور پڑھیں اور سنیں)- "اور میں آپ سے کہہ رہا ہوں، اگر آپ پیسوں کی دنیا کو دیکھیں تو آپ کو دیوار پر لکھا نظر آئے گا- بریٹن ووڈز معاہدہ ٹوٹ رہا ہے، یہ پہلے ہی ٹوٹ چکا ہے اور ایک نیا بین الاقوامی مالیاتی نظام قریب ہے، جس میں امریکی ڈالر غائب ہو جائے گا- اور جب امریکی ڈالر کریش ہو گا تو امریکی معیشت اس کے ساتھ کریش ہو جائے گی- میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ امریکہ پر 11 ستمبر کا حملہ 1914 کے موسم گرما کے دہشت گردانہ حملے سے غیر معمولی مماثلت رکھتا ہے- اور یہ کہ جو واقعات اب دنیا میں رونما ہو رہے ہیں، افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ، نئی امریکی سامراج جو دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، ان سب کا مقصد ایک مشن ہے، اسرائیل کے ساتھ ایک بڑی جنگ کی راہ ہموار کرنا- اور اس بڑی جنگ کے نتیجے کے طور پر جو اسرائیل چھیڑنے جا رہا ہے، اسرائیل کی ریاست کا علاقہ ڈرامائی طور پر پھیلتا جا رہا ہے تاکہ اسرائیل کی مقدس سرزمین کی بائبل میں بتائی گئی سرحدوں کو گھیر لیا جا سکے- بائبل کہتی ہے، "مصر کے دریا سے لے کر دریائے فرات تک"، لیکن یہ سچ نہیں ہے۔ مصر کے دریا سے لے کر دریائے فرات تک مقدس سرزمین کا درحقیقت کوئی ذکر موجود نہیں ہے، یہ ایک گڑھا ہوا جھوٹ ہے- لیکن اب یہ بائبل میں موجود ہے، انہوں نے اسے زبردستی داخل کیا ہے۔ اور اس لیئے اسرائیل کو ایک بڑی جنگ چھیڑنی ہے، جس سے ریاست کے علاقے میں ڈرامائی طور پر توسیع ہو جائے گی، تاکہ اسرائیل نہر سویز کو کنٹرول کر لے- اور اسرائیل کل خلیج کے تیل کو کنٹرول کر لے گا- اور امریکی ڈالر پر ایک ساتھ حملہ آور ہو گا اور امریکی ڈالر گرتا جائے گا- اور جب یہ گرے گا تو کاغذی کرنسی کی پوری دنیا کو اپنے ساتھ لپیٹ لے گا- جب اسرائیل وہ بڑی جنگ چھیڑتا ہے، میں توقع کرتا ہوں کہ اسرائیل جنگ کے ایسے ہتھیار اتارے گا جو ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھے- اور اس کے اختتام پر اسرائیل دنیا میں ایک نئی حکمران ریاست کے طور پر امریکہ سے اقتدار سنبھال لے گا- لیکن، اسرائیل اس جنگ کو نہیں چھیڑ سکتا، کیوں کہ اب بھی راستے میں بہت خاص رکاوٹیں موجود ہیں- اور اب اپنی سوچ کی ٹوپی پہن لیجیئے- کہ وہ کونسی سب سے اہم رکاوٹ ہے، جو اب بھی اسرائیل کی ایک بڑی جنگ چھیڑنے کی راہ میں کھڑی ہے؟ اور یہ ہے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی صلاحیت- اور اس کے ساتھ ایران کی میزائل صلاحیت بھی ہے- اور اس طرح، ہم اس وقت جتنے بھی ہنگاموں سے گزر رہے ہیں، دنیا کی بساط پر وہ تمام تدبیریں، جب اسرائیل وہ بڑی جنگ چھیڑتا ہے اور امریکہ کی جگہ دنیا میں ایک حکمران ریاست کے طور پر آتا ہے، پہلی حکمران ریاست برطانیہ تھی، دوسری حکمران ریاست امریکہ تھی، تیسرا اور آخری یہ دھوکے باز، اسرائیل کی ریاست ہوگی- اس لیئے میں آپ کو یہ تجویز کر رہا ہوں کہ اینٹی کرایسٹ یا دجال اب مرحلہ دوم مکمل کر چکے ہوں گے، ایک دن جو ایک مہینے کے برابر ہے، اور تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گا، ایک دن جو ایک ہفتے کے برابر ہے، یعنی بہت کم مدت- یہ وہ وقت ہے جب دہشت گردی اپنے عروج پر ہے- انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان تمام لوگوں کو قتل کرنا جاری رکھیں گے جو اسرائیل کی ریاست کے خلاف ہاتھ اٹھانے کی جرات کرتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے- لیکن CNN آپ کو یہ کبھی نہیں بتائے گا۔ میری بات سننے کا شکریہ-

Amir H. Qureshi

13,333 次观看 • 5 个月前