Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پبلک سروس میسج۔
207,624 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

پانی میں رات بھر بھگو کر صبح وہ پانی پینا ھے لیکن بھنڈیاں اورگینک ہونی چاہئیں ورنہ آ پ پیسٹی سائڈز (کیڑے مار دوا ) کا پانی پی رھے ھونگے ۔

آپ نے کتنے کیسس پر یہ سٹڈی کی ھے۔ کیا results ھیں۔ پھر اس کو controlled مریضوں کے ساتھ موا،نیم کیا ھے۔ پھر کیا results ہیں۔ لیب نے آپ کی study کو support کیا ھے۔ بتاو۔ سائنس کو مزاق بنایا ھے پاکستانیوں نے۔ ایسے سائینسدان ھوتے تو انگریز ھماری یونیورسٹی میں پڑھنے اتے۔

Bhindi is a delicious vegetable but he is talking rubbish. It doesn’t control diabetes. پچھلے زمانے میں مولوی ہوتے تھے جو لاؤڈ سپیکر کا استعمال کر کے عوام کو بیوقوف بناتے تھے اور آج کل مولویوں کی جگہ ان موٹیویشنل سپیکرز نے لے لی ہے۔۔۔

جۣۗـزۣآكۣۗـم آلَلَـهۣۗ خۣۗـيۣۗرآً كۣۗثۣۗـيۣۗرآ وۣآحۣۗـسۣۗنۣۗ آلَجۣۗـزۣآ فۣۗـيۣۗ آلَـدُنۣۗـيۣۗآ وۣآلَآخۣۗـرة🌷 آمــین🌼

A friend of mine actually tested this "totka" 8 year ago for a week time. When asked about results, he said, nothing changed except I got throat infection. 😷😷 Please share with caution.

پھر تم کو چاہئیے کہ ایک بنڈی گھانڈ میں رک کر گھومو پھروں کام کرو مزے سے 😃👍

ڈاہٹر ساب کلو آدھا کلو بھنڈی پانی کے ایک کپ میں پوری نہیں آ رہی ہون کی کریے

بالکل درست ، شوگر کے مریضوں کے لیے یہ قدرت کا انمول تحفہ ہے۔

Slice 2 to 3 lady fingers , no need to cut them in small pieces. Leave them in a glass of water overnight. Remove the Lf and drink the water. Yes it does lower the levels of sugar.

میں نے آزمایا ہے۔ زیرو ریزلٹس
Ähnliche Videos
پبلک سروس میسیج۔ خواتین موٹرسائیکل سواری کرتے ہوئےاحتیاط کریں
Sabir Shakir
66,540 Aufrufe • vor 1 Jahr
