正在加载视频...

视频加载失败

پبلک سروس میسیج: اپنے گیس کے میٹر پر نظر رکھیں

63,265 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

مٹھو 的头像
مٹھو1 年前

میرا گیس بل جس کی آخری تاریخ 4نومبر تھی۔ اس میں 141 یونٹ چلے تھے، جس کا بل ساڑھے نو ہزار جمع کروایا۔ گیس احتیاط سے استعمال کریں۔ لیکن عوام کو ڈرائیں تو مت۔ 😂😂😂

MN 的头像
MN1 年前

یہ ویڈیو بنانے والا جھوٹ بول رہا ہے گیس بل میں 90 یونٹ کا کوئی کانسیپٹ نہیں ہے آپ آرام سے گوگل پر گیس پرائسز ان پاکستان لکھ کر چیک کرسکتے ہیں

تابوت 的头像
تابوت1 年前

کب تک عوام جگاڑ لگاتی رہے گئی؟کتنا سہہ سکتے ہیں ؟اب ہر محلے کی مسجد سے تعلق رکھنے والے اپنا ایریا بانٹ لیں اور گھر تقسیم کرلیں کوئی محکمہ ائے پولیس سمیت ان کو داخل مت ہونے دیں سول نافرمانی کی تحریک ااُٹھے گی تو نظام الٹے گا ورنہ اسی طرح روز مرتے جیتے رہینگے

Backbencher 🇵🇰 🇵🇸 的头像
Backbencher 🇵🇰 🇵🇸1 年前

گرمیوں میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے میٹروں پر نظر رکھیں یہ نوبت بھی آنی تھی

ملنگ سرکار 的头像
ملنگ سرکار1 年前

@javaid_lodhi ایسے ججوں کی عیشیاں عوام پر ڈالی جائے گی

Aamir Shaikh 💙®️ 的头像
Aamir Shaikh 💙®️1 年前

جوش جزبات میں کچھ زیادہ ہی بول دیا بھائی صاحب بل زیادہ تو آئے گا مگر اتنا بھی نہیں ہاں 91 یونٹ ہوں گے تو 5000 اضافی لگ جائے گا اور ٹیرف ریٹ دیکھ لیجیئے سوئی سدرن گیس کمپنی سندھ اور بلوچستان کو ڈیل کرتی ہے یہاں کے اسی طرح ہیں پنجاب والے حضرات سوئی نادرن کی ویب پر چیک کرلیں

عادی رائے 的头像
عادی رائے1 年前

SNGPL ki website per ja kar ap dono reading likh kar apna bill check kar saktay hain.

Zain ! 的头像
Zain !1 年前

اس میٹر پہ کتنے یونٹس ہیں ؟

وطن تو آخر اپنا ہے 的头像
وطن تو آخر اپنا ہے1 年前

thnx

Shahzad Awan 的头像
Shahzad Awan1 年前

Chor hakomat ha

相关视频