Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پروفیسر ڈاکٹر نوید اقبال (HOD یورولوجی) کا کہنا ہے: "یہ مریض 2 سال سے گردے کے مرض میں مبتلا تھا، نجی اسپتالوں نے 35 لاکھ روپے مانگے جو اس کی پہنچ سے باہر تھے۔ ہم نے ہوٹا (HOTA) سے منظوری کے بعد یہ مہنگا ترین آپریشن بالکل مفت کیا...

24,182 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

سندھ کے ہسپتال پاکستان کے لیے باعث فخر ہیں امریکی خاتون کا سندھ میں جگر کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بہتر اور معیاری علاج کے لئیے سندھ حکومت کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ جولی نیمن نے گمبٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں علاج کی سہولیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ہسپتال میں اعلٰی درجے کے انتظامات ہیں اور یہ دنیا بھر کے ان تمام ہسپتالوں سے بہتر ہے جہاں وہ جاچکی تھیں ۔ امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ گمبٹ میں علاج معالجہ اور ٹیسٹ بہت سستے ہیں اور یہ بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم ہے۔اگر وہ یہ علاج امریکہ میں کراتیں تو مہینوں لگ جاتے، جبکہ یہاں انہیں ہسپتال میں علاج کی بہترین اور سستی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ ضلع میرپور میرس کے چھوٹے سے شہر گمبٹ میں 2016 میں سندھ کا جگر کی پیوندکاری کا پہلا مرکز قائم کیا گیا تھا۔ گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ اس ہسپتال میں اب تک سینکڑوں افراد کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔‘ صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی خدمات سے ثابت ہوتا ہے سندھ صحت میں سب سےآگے۔

Naz Baloch

21,970 Aufrufe • vor 3 Jahren

" ہم نے تمام اسلامی ممالک کو اکٹھا کیا اور دفاعی تعاون کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے یہ وہی بات ہے جو ہمارے اقوام عالم کے اندر کسی دور میں بھٹو صاحب نے یہ خواب دیکھا تھا " چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں 14 اگست کے روز منعقدہ تقریب سے خطاب "اب اس ملک کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے ہاتھوں میں دیا ہے ہم نے اس کی حفاظت کرنی ہے یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے اس ملک کو فتنے سے ، فساد سے ، انتشار سے اور نفرت کی سیاست سے ہم لوگوں نے اس کو دور رکھنا ہے اس کو محبت سے سینچنا ہے اپنے تمام جذبات کو اور اس کی تمام جو یکجہتی ہے اکائیاں ہیں ان اکائیوں کو یکجا کر کے رکھنا ہے ہمیں پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے اخلاص محبت اور ادب کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اقوام عالم میں ان پچھلے دو سالوں میں پاکستان نے جو چیزیں حاصل کیں ہیں اور دفاعی لحاظ سے بھی اور سفارتی لحاظ سے بھی اللہ تعالیٰ نے ہمارے اوپر خاص کرم کیا اور ہمیں امن کا نمائندہ بنا کر دنیا میں اجاگر کیا ہے یہ اللہ تعالیٰ کی بڑی کرم نوازی ہے اس کی بڑی رحم دلی ہے otherwise کسی زمانے میں پاکستان کا اس طرح کا کوئی نام نہیں تھا ممتاز حیثیت نہیں تھی یہ ممتاز حیثیت ہمیں پچھلے دنوں ہمارے ڈپلومیٹک رویے اور کاوشیں جو ہمارے ان لوگوں سفارت کاروں نے کیں ان کے وجہ سے پاکستان اس وقت ممتاز حیثیت رکھتا ہے دفاعی لحاظ سے دیکھیں تو پاکستان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ ہم نے تمام اسلامی ممالک کو اکٹھا کیا اور دفاعی تعاون کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے یہ وہی بات ہے جو ہمارے اقوام عالم کے اندر کسی دور میں بھٹو صاحب نے یہ خواب دیکھا تھا اور یہ سوچا تھا کہ اقوام عالم میں صرف مسلم مملک اکٹھے ہو کر چلیں "

Saqib Bashir

136,260 Aufrufe • vor 1 Monat

جن کو ہم پر وفاق میں مسلط کیا گیا ہے ان کی سنجیدگی کا عالم یہ ہے کہ پنجاب کی جو ان کی مسلط کردہ جعلی وزیراعلی ہے وہ کہتی ہے ہمیں انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے ہمیں باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے۔ان کا مُچھڑ وزیر کہتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ دہشتگرد ہیں یہ ہے ان کی سنجیدگی کا عالم،ہم نے اپنا پینتیس ارب بجٹ کاٹ کر پولیس کو دیا تاکہ امن و امان کے قیام میں ان کو سہولت ملے۔ ہم نے 96.4 ارب پولیس کے لیے رکھا یہ کس لیے ہے؟ اس لیے کہ جب تک یہاں امن نہیں آئے گا ترقی نہیں آئے گی۔ وفاق کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ ہم پچھلے سال سے دہشتگردی کے خلاف استعمال ہونے والے سامان کی پیمنٹ کر چکے ہیں، جس سامان کی ابھی تک ہمیں ترسیل نہیں ہوئی۔ دوسری طرف تحریک انصاف کے خلاف جو سامان ضرورت ہو فوری مہیا کیا جاتا ہے ابھی اسلام آباد پولیس کو ماڈرن اے پی سیز فراہم کیے ہیں ہم نے جو اے پی سیز کے لیے پیمنٹ کی ہوئی وہ ہمیں فراہم نہیں کیے جارہے۔ وزیراعلی Sohail Afridi

PTI

36,205 Aufrufe • vor 5 Tagen

اگر انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ گلگت بلتستان ہم نے اس پارٹی کو دینا ہے یا ان لوگوں کو فارم 47 دینا ہے اور کشمیر میں ہم نے دوسری کسی جماعت کو الیکشن جتوانا ہے اور ان لوگوں کو فارم 47 دینا ہے جو ان کی مرضی کے ہیں تو یہ الیکشن والا تماشا اس ملک سے بند کر دینا چاہیے، انہیں لوگوں کو ویسے ہی ایک نوٹس ایک آرڈر ایشو کردینا چاہیے کہ یہ لوگ یہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ہیں اور عوام کے ووٹ اور عوام صرف اور صرف یہاں پہ پسنے کے لیے اور غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارے کے لیے ہیں، یہاں پہ عوام تابعداری کرے نوکری کرے غلامی کرے ان جاگیر داروں، سیاستدانوں اور اشرافیہ کی، عوام کا پانچ سال بعد ووٹ ڈالنے کا حق اگر آپ وہی ان سے چھین لیتے ہیں تو پھر عوام نے یہاں پہ کیا کرنا ہے؟ اگر آپ انہیں اس ووٹ ڈالنے والے سسٹم کا حصہ ہی نہیں بننے دیتے اور ان کی مرضی کے لوگوں کو چننے ہی نہیں دیتے تو وہ کیسے عوام سمجھے گی کہ یہ نظام ہماری وجہ سے کھڑا ہے؟ یہ بہت ضروری ہے اور یہ ملک کے لئے بڑا ضروری ہے کہ عوام کو واقعی اپنے آپ کو شیئر ہولڈر سمجھنا چاہیے کہ یہ جو لوگ چنے گئے ہیں یہ ہماری وجہ سے ہیں اور یہ جو نظام ہے یہ ہماری وجہ سے کھڑا ہے، آج ان کے وزیر وہاں (جی بی) جا کے کہتے ہیں میں یہاں پہ دو سو میگا واٹ بجلی دے دوں گا یہاں پہ اتنے ڈیم بنا دوں گا اور جو ملک کے اندر پہلے ہی چھالیس ہزار میگا واٹ آپ نے بجلی لگا دی ہے اس کا کیا کرنا ہے؟ ایم این اے چوہدری مبین عارف جٹ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

39,148 Aufrufe • vor 3 Monaten