Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پسندیدہ ویڈیو❤

187,446 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Ghazala Ahmed Mirza
Ghazala Ahmed Mirzavor 3 Jahren

میری بھی سب سے پسندیدہ وڈیو ماشاءاللہ خان صاحب اور ان کی بہت عزت کرنے والے عوام اور ہمارے نوجوان سلامت رہیں آمین!😌🤝🇵🇰☝️✊🏼🤲🏼

Profilbild von Abdul Aziz Chishti
Abdul Aziz Chishtivor 3 Jahren

اے میرے رب تو نے جس طرح حضرت یونس علیہ السلام کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت کی یا رب العالمین اپنے بندے عمران خان کی حفاظت فرما اور اسے نیک مقاصد میں کامیاب فرما بےشک ہر چیز تیرے قبضہِ قدرت میں ہے.

Profilbild von Samina Mirza
Samina Mirzavor 3 Jahren

🥰🥰🥰🥰 صدقے تے قربان جاؤں شہزادے قائد عمران خان صاحب پر اللہ تعالٰی آپ کو اپنے امان وحفاظت میں رکھیں کامیابی آپ کے قدم چومے آپ دن دگنی رات چوگنی ترقی کریں اللہ تعالٰی آپ کا حامی وناصر ہو اللہ تعالٰی آپ کو لمبی وصحت والی زندگی عطاء فرمائیں آمین یارب العالمین ثم آمین 😎🏏🇧🇫🇪🇭🇵🇰💎

Profilbild von Syed Muhammad Shakeel
Syed Muhammad Shakeelvor 3 Jahren

اگر ظل شاہ جیسے ملنگ انسان کی قربانی رنگ نہ لائی تو لوگوں کا قربانی پر سے اعتماد اٹھ جائے گا

Profilbild von .
.vor 3 Jahren

ماشاء اللہ

Profilbild von Fatima
Fatimavor 3 Jahren

اشک بہے تیرے زلیلوں تم نے بیک گراؤنڈ سونگ جو لگایا ہے انتہائی بوگس ہے لگانے والا ہی روۓ گا کوئی نہیں روۓ گا۔

Profilbild von AWK
AWKvor 3 Jahren

My Jaan ❤️

Profilbild von TBN
TBNvor 3 Jahren

@iNabeelAshraf کرپٹو اور کرپٹ میکرو کیا یہ عزت آپ کو مل سکتی ہے ؟

Profilbild von Seherkhan4ImranKhan
Seherkhan4ImranKhanvor 3 Jahren

Mine too ♡

Ähnliche Videos