Loading video...
Video Failed to Load
پنجاب اب پشتون اور بلوچ طلباء کے لئے غزہ بن چکا ہے اور آج پنجاب یونیورسٹی گارڈز نے پشتون اور بلوچ طلباء پر حملہ کرکے زخمی کیا اور اسکے بعد پنجاب پولیس نے متعدد طلباء کو گرفتار کرلیا ہے مریم نواز! کوئی شرم کوئی حیا؟ اپوزیشن میں ھوتے ھوئے... show more
55,065 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

یونیورسٹیاں ایسے چتیاپوں سے پاک ہونی چاہئے اگر بلوچ اور پشتون طلباء کو زور سے انقلاب آیا ہے تو اپنے صوبے میں جا کر پیش کریں پنجاب کے طلباء کو سکون سے پڑھنے دیں نہ پنجابی طلباء کے پاس سمگلنگ کا آپشن ہوتا ہے نا ہی بجلی چوری کر کے خرچے کم کر سکتے ہیں پڑھائی ہی انکا آسرا ہوتا ہے

یہ ب چ پنجاب پڑنے کے لئے آئے ہیں یا تیری باجی کا رشتہ ڈھونڈنے کے لئے

یار شفیق دستی یہ بتا کہ بلوچستان کی کس یونیورسٹی یا کالج یا اسکول میں پنجابی لڑکے اکٹھے ہوکر حقوق کے نعرے لگا سکتے ہیں؟ 1995 میں مستونگ کے ہائی سکول گیا تھا جہاں کے پرنسپل کو صرف پنجابی ہونے کی بنیاد پہ قتل کردیا گیا تھا

یہ مارچ ہاسٹل میں ایک طالبہ کی خودکشی اور دیگر مسائل کے خلاف تھا، مگر انتظامیہ نے طلباء کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی کی۔ ہم حکومت پنجاب اور متعلقہ اداروں سے اس غیر قانونی کارروائی کی تحقیقات اور طلباء کے مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #StudentsRights #PUProtest

کیا پنجابیوں کا أئے روز قتل بھول گئے ؟ کوئی شرم نام کی چیز ہے۔

گرفتار ہی کیا ہے کونسا شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کر دیا 🤷♂️

اپنے صوبوں کی جامعات میں جاکر پڑھیں. دھنے واد

بھائی یہ اتنے سیدھے بھی نہیں ہے ان سب کے ہاسٹلز چرس کے اڈے ہے۔

you should be thankful we did not do what you do to Punjabi laborer, remember? You id them , make sure they are punjabi and kill them at point blank in front of their kids and wives...so be thankful terrorist thugs
