Loading video...
Video Failed to Load
مریم نواز! کیا پنجاب یونیورسٹی میں صرف جمعیت کے بدکردار غنڈوں کو سیاسی سرگرمی کرنے کا حق ہے اور اگر کوئی پشتون بلوچ سندھی حتی کہ پنجابی بھی پرامن احتجاج کرے تو یونیورسٹی انتظامیہ اور آپکی پولیس تشدد اور گرفتاریاں شروع کردیتی ہے #StudentsDemandResignationofCSO
14,917 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

شفیق، دل خون کے آنسو روتا ہے، بہرحال یہ جو نعفرت کا بیج آج بویا جا رہا ہے اسکا نتیجہ کبھی بھی اچھا نہیں ہوگا۔ ظلم کی رات طویل ہے مگر نعفرت کا بیج صدیوں تک اپنے اثرات چھوڑ دیگا۔

#securityattackonstudents #punjabuniversityattackedstudentsrightsmarch #PU #dictatorship #studentsrightsmarch

کسی حرامی کو یہاں پر اپنی حرامی پن دکھانے کی ضرورت نہیں. جس نے جو کرنا ہے اپنے علاقوں میں کرے دھنے واد

اور اس وقت پنجاب پولیس یونیورسٹی انتظامیہ کی ملی بھگت سے ہاسٹلز میں پشتونوں کے کمروں پر ریڈز کر رہے ہیں اور پشتون طلباء کو گرفتار کر رہے ہیں

ب چ کسی اور صوبے میں اگر پنجابی سٹوڈنٹس ایسا کریں تو تم لوگوں کو آگ لگ جانی تھی۔ نکلو یہاں سے افگانڈو

سر السلام علیکم یہ جمعیت والے نام میں بار بار سنتا ہوں یہ کون ہے اگر تھوڑا سا ڈیٹیل دے تو مہربانی ہوگی

🤣

جماعتی بدکردار اور باقی حاجی ثناء اللہ 🤣

Well done punjab university administration. Expel these goons and only keep students who want to study. Rest should be expelled and should be blacklisted from universities in punjab as well.

#stoppashtoonattackinpu
