Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پنجاب میں ایسی جدت آ رہی ہے کہ جس کا خواب بھی کبھی نہیں دیکھا گیا

37,655 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von چاچا
چاچاvor 1 Jahr

او ظالمو غریبو ں کو مار دیا لاہور کی جدت کو پیچھے لے لو میرے ہمسائے میں کل ایک آدمی نے خود کشی کی تم کیا سمجھتے ہو اللّٰہ تم لوگوں کو چھوڑ دے گا یاد کرو و ہ قوم جس میں اللّٰہ کا فرمانبردار بندا بھی غرق ہو گیا تھا جو برائی دیکھتا تھا پر بولتا نہیں تھا

Profilbild von Engrt. Atique Mughal
Engrt. Atique Mughalvor 1 Jahr

نوجوانوں کو ہنر مند ، پیشہ ورانہ تعلیم سے آراستہ کرنے والے ، مٹی کو سونا بنانے والے ، جن کی وجہ سے وطن عزیز میں زیر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ممکن ھوتا ھے، ان اساتذہ کا جو TEVTA پنجاب سے منسلک ھیں چار برسوں سے پنجاب حکومت جائز، بنیادی حق ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس صلب کئے ھوئے ھے۔

Profilbild von HaidergBhatti
HaidergBhattivor 1 Jahr

مہنگائی کے خلاف یہ فورس بنی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ مہنگی بجلی کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ پھر مہنگی چینی کے خلاف مل مالکان کے خلاف ایکشن لیں

Profilbild von Mujtabah Kamran
Mujtabah Kamranvor 1 Jahr

جی ھر جگہ نظر آرھی ھے جدت

Profilbild von میاں محمد تنویر
میاں محمد تنویرvor 1 Jahr

آلو پیاز ٹماٹر کسان اگاتے ہین اس لیے ان پر وار کر رہی چینی پر نہین کیونکہ چینی تو شریف خاندان زرداری خاندان اور ترین اکی ان کے خلاف نہین ا سکتی اس میں ان کا فائدہ ہے پوسٹ کرنا والہ بھی جاہل

Profilbild von جاگ پاکستان/للکار
جاگ پاکستان/للکارvor 1 Jahr

باپ اور چاچا 40 سال چکلے چلاتے رہے اور اب سب کی کتی ماں آ گئی ہے جرنیلوں کی ڈگڈگی بجانے

Profilbild von Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)vor 1 Jahr

Kindly retweet please extremely urgent

Profilbild von Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)vor 1 Jahr

@MaryamNSharif Kindly retweet please extremely urgent

Profilbild von Nida Riaz 💐
Nida Riaz 💐vor 1 Jahr

Remember this

Profilbild von عبدالرحمٰن_CH
عبدالرحمٰن_CHvor 1 Jahr

جی :اتنے اچھے کام کرنے کے باجود میڈم کی 300یونٹ بجلی فری والی بات تو پوری ہونی نہیں بلکہ سلیب سسٹم میں تبدیلی اور 6ماہ والی بیغیرتی نا رکی تو اگلے جنرل الیکشن میں جو جدت آنی ہیں یہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ عوام خصوصاً کسان انسے اتنا نالاں ہیں کہ چاچے والی گالیاں کچھ بھی نہیں ہیں۔

Ähnliche Videos