Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پنجاب میں کریک ڈاؤن کے نام پر لوئر کلاس پشتونوں کے ساتھ کیا کیا ہوا۔۔۔ لڑیچر والا مقدمہ ہو تو جلدی رہائی، فنڈنگ والا، بارود والا مقدمہ ہو تو لمبی قید۔۔۔ ایک بچے کو ڈیڑھ سال بعد اسکے والدین ملنے پہنچ سکے۔ سعد ریاض Muhammad Saad اپنی جیل یاترا...

50,803 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi

Israr Ahmed Rajpoot

119,710 просмотров • 1 месяц назад

• زرداری صاحب کمال کے فنکار ہیں، وہ عمران خان کی قید کو کم اور اپنی 14 سالہ قید کو بڑھا چڑھا کر بتاتے ہیں۔ • زرداری صاحب پہلی بار اکتوبر 1990 میں گرفتار ہوئے اور محض دو سال بعد رہا ہو گئے۔ • ان پر اغوا، بھتہ خوری اور بینک فراڈ جیسے سنگین مقدمات قائم تھے۔ • 1998 میں نیویارک ٹائمز نے ان کے اور بینظیر بھٹو کے بین الاقوامی گھپلوں پر ایک انکشافاتی کہانی شائع کی۔ • نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ کے خلاف زرداری صاحب نے آج تک کوئی قانونی دعویٰ نہیں کیا۔ • ان کی کرپشن کی تاریخ ایسی ہے کہ 1999 میں امریکی سینٹ میں ان کے کیس کو بطور "کیس اسٹڈی" پڑھایا گیا۔ • امریکی سینٹ میں زرداری صاحب کا ذکر بینکنگ سسٹم کی خامیوں اور مالی بدعنوانی کو سمجھنے کے لیے کیا گیا۔ • 1998 میں سوئس حکومت نے پاکستان کو زرداری صاحب کی منی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت فراہم کیے۔ • سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے واضح کیا کہ انہوں نے پاکستان کا پیسہ غیر قانونی طور پر وہاں منتقل کیا ہے۔ • 1997 میں دوبارہ گرفتاری کے بعد وہ ڈیڑھ سال بھی جیل برداشت نہ کر سکے اور مئی 1999 میں ہسپتال منتقل ہو گئے۔ عمران ریاض خان

Naureen Ruftaj Khan

21,008 просмотров • 6 месяцев назад