Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پنجاب نے خیبرپختونخوا سے آئے چیف منسٹر سہیل آفریدی کو ریجیکٹ کر دیا۔ یہ آج لبرٹی چوک لاہور کے مناظر ہیں جہاں صرف لاہور سے ہی کوئی بندہ نہیں نکلا۔ جو گاڑیاں اور لوگ آپ کو کھڑے نظر آ رہے ہیں یہ سہیل آفریدی ہیں اور ان کا قافلہ...

172,672 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 26

Фото профиля Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari9 месяцев назад

How are You Gharidah?

Фото профиля Ali Baloch
Ali Baloch9 месяцев назад

تسلی کر لو اور ڈائن کو آج نیند گولیاں کھلا دینا ورنہ تمہاری طرح اسے بھی نیند نہیں آنی

Фото профиля FactSculptor
FactSculptor9 месяцев назад

Thanks. Lahore🥰🥰🥰

Фото профиля Sabir sahil
Sabir sahil9 месяцев назад

بے شرم جھوٹی کنیز لونڈی عورت یہ آج نیوز کے پیج پر دیکھو

Фото профиля 𝕀𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 𝕥𝕚𝕘𝕖𝕣 🐅
𝕀𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 𝕥𝕚𝕘𝕖𝕣 🐅9 месяцев назад

یہ لاہور ہے اور لاہور والو، خان صاحب آپ پر بہت یقین کرتے ہیں۔ #ReadyForStreetMovement

Фото профиля chatee pti
chatee pti9 месяцев назад

غلیزا تمہاری گیراجن مریم اپنی عزت بچانے کیلئے پولیس کا استعمال کیوں کرتی ہے۔ 👇

Фото профиля 🅱🅷🅺
🅱🅷🅺9 месяцев назад

لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کے پی کے کے وزیراعلیٰ کا انتہائی پرجوش استقبال کیا، ہر طرف پولیس کے محاصرے کے باوجود عوام کی محبت اور جوش قابلِ دید تھا۔ یہی جذبہ، یہی طاقت، یہی عوامی حمایت ملک کی حقیقی طاقت ہے۔

Фото профиля Iram Zahra
Iram Zahra9 месяцев назад

پولیس گردی کے بعد یہ کہتی تو مان بھی لیتی۔ اپنی مالکن سے کہو کہ ریاستی مشینری کا استعمال بند کرئے، پھر دیکھے کس نے کس کو ریجیکٹ کیا ہے۔

Фото профиля Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰
Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰9 месяцев назад

یہی تو فرق ہے سیاسی تماشے اور عوامی پذیرائی میں۔ لاہور نے آج واضح پیغام دے دیا کہ پنجاب کو نہ امپورٹڈ لیڈر قبول ہیں، نہ ہی PTI کے سوشل میڈیا ڈرامے۔ چند گاڑیوں اور مخصوص کارکنوں کو “عوامی سمندر” بنا کر بیچنے کی کوشش بری طرح ناکام رہی۔ عمران خان اور اس کی جماعت کو سمجھ لینا چاہیے کہ جعلی بیانیہ، ایڈیٹڈ ویڈیوز اور ٹک ٹاک سیاست اب نہیں چلتی۔ پنجاب باشعور ہے، فتنہ اور انتشار کو ریجیکٹ کر چکا ہے، اور ملک کو بند گلی میں لے جانے والوں کو واضح “NO” کہہ چکا ہے۔ یہ ہے اصل عوامی فیصلہ خاموش مگر طاقتور۔ 🇵🇰

Фото профиля Sabir sahil
Sabir sahil9 месяцев назад

یہ دیکھو گیراج والیوں ہوٹلوں کی زینت بننے والی کنیز لونڈی عورت شرم کرو جھوٹ زنا سے بڑا گناہ ہے

Фото профиля  Pervaiz 
 Pervaiz 9 месяцев назад

آگئی جھوٹی …

Фото профиля Farooq
Farooq9 месяцев назад

This is another comparison.

Фото профиля Sabir sahil
Sabir sahil9 месяцев назад

جھوٹ زنا سے بڑا گناہ ہے لیکن تم جیسی عورت سرے عام یہ گناہ کرتی ہے روانہ

Фото профиля Nonames
Nonames9 месяцев назад

اس سے زیادہ لوگ تو صبح پانچ بجے ناصر بونگ پائے کی دکان کے باہر ہوتے ہیں۔۔۔

Фото профиля AD
AD9 месяцев назад

فیل ہو یا پاس آپکا اس کیا تعلق اگر آپ صحافی ہو تو کام ہے آپ کا بتانا ناکامی یا کامیابی اگر بتائینگے تو پھر صحافی کم اور مخالف ہی گنی جاؤ گی

Фото профиля Ibrar Ul Haq Nasir
Ibrar Ul Haq Nasir9 месяцев назад

ابے شہباز شریف کی ایکس آپ کا باپ لاہور لاکھوں کارکنان کے ساتھ پہنچ گیا ہے

Фото профиля Ch Kashif Ali Arain
Ch Kashif Ali Arain9 месяцев назад

وزیراعلی سہیل آفریدی کا لاہور میں رات 12 بجے خطاب

Фото профиля Samna Khan
Samna Khan9 месяцев назад

چلو مان لیتے ہیں کہ سہیل افریدی کو ریجیکٹ کر دیا دو منٹ کے لیے تو اگر مریم نواز بغیر پروٹوکول میں لاہور میں نکلے تو پھر 10 بندے بھی اگئے تو پھر مجھے ضرور بتانا

Фото профиля Jawad Haider.PMLN
Jawad Haider.PMLN9 месяцев назад

پنجاب کے باشعور عوام ان نوسربازوں سے عاجز آ چکے ہیں۔

Фото профиля Fearless
Fearless9 месяцев назад

لاہوریوں نے دل خوش نہیں کیا لاہور کو لاک ڈاؤن کر کے، گلیوں کو سیل کر کے،آوازوں کو گھروں میں قید کر کے،پھر خالی سڑکوں کی تصویر کو “عوامی نفرت” کہنا یہ خوشی نہیں، بدترین فریب ہے۔یہ جو “مسترد، مسترد” کے پوسٹر لہرا رہے ہو،یہ عوام کا فیصلہ نہیں،یہ پولیس کی بیساکھیوں پر کھڑا جھوٹ ہے کیونکہ جہاں پولیس پہرہ دے،وہاں قوم نہیں، صرف خوف کھڑا ہوتا ہے۔فروری 8 کو جسے اکثریت نے بیلٹ سے رد کیا،آج وہی وردی کے سائے میں کھڑا ہو کر عوام کو بیوقوف بنانے آیا ہے مگر یاد رکھو،خالی شہر تائید نہیں ہوتے،وہ ریاستی خوف کی تصویریں ہوتے ہیں۔لاہور نے جوتا نہیں مارا،کیونکہ لاہور کو بولنے ہی نہیں دیا گیا اور جب ریاست عوام کو خاموش کر دے،تو ٹرول تالیاں بجاتے ہیں اور اسے “قبولیت” کا نام دے دیتے ہیں۔

Фото профиля Waseem Ali Official
Waseem Ali Official9 месяцев назад

لاہوری پاگل ہیں جو ان نکموں کے لیے نکلیں گے؟

Фото профиля Ch Kashif Ali Arain
Ch Kashif Ali Arain9 месяцев назад

لاہور جب جاگتا ہےتو ٹانگیں کانپ جاتی ہیں آدھی رات کی صورتحال تاحدنگاہ کارکن ہی کارکن 11:45

Фото профиля insanomenian
insanomenian9 месяцев назад

Aunty punjab did not rejected them, bas inka time ni tha. They were not welcome by hukoomat aur army. Is liye punjab ka naam ne beech me ghaseeto. Punjabis are welcoming

Фото профиля Arman Khanx
Arman Khanx9 месяцев назад

لگتا ہے سارے کارکنان تمہارے گھر گئے ہیں 😆

Фото профиля Loath
Loath9 месяцев назад

کاش پنجاب میں فارم 45 کی حکومت ہوتی تو کم از کم آزادی رائے پر پابندی نہ ہوتی- جہاں کسی نے غلطی سے سہیل آفریدی کو دور سے دیکھا اس پر بھی پرچہFIR تو بزدل پنجابی خاک نکلے۔ وہ تو پختون ہیں جو سروں پر کفن باندھ کر آتے ہیں @MeenakhanAfridi @iamSadiqAfridi @ShafiJanPTI @SohailAfridiISF

Фото профиля Name में Hustle + personal touch (Shazad) = memora
Name में Hustle + personal touch (Shazad) = memora9 месяцев назад

او ہو رنڈی بھی جاگ گئی ختم شد والی سو جا کہیں تمہاری شد ہی نہ پھاٹ جائے

Похожие видео

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام میں آج بھی لاہور میں ہوں، ان شاء اللہ پانچ بجے دوبارہ اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل لاہور میں ہم نے کوئی کال نہیں دی تھی، اس کے باوجود لاہور کے عوام بڑی تعداد میں خود سڑکوں پر نکلے، وزیراعلیٰ ہم نے کسی کو نہیں بتایا تھا کہ ہم کہاں جا رہے ہیں، لاہور کے عوام خود نکلے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس نے ہمارے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام راستے بند کیے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جہاں جہاں ہم جا رہے تھے وہاں کی لائٹس بند کی گئیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پیٹرول پمپس بند کرائے گئے اور مالکان کو ہماری گاڑیوں کو پیٹرول دینے سے روکا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ہمارے قیام کی جگہ سے ٹینٹ اکھاڑ دیے گئے اور آنے والے کارکنان کو گرفتار کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتیاق احمد میلاد عاشق رسول تھے اور میلاد کی تیاریوں میں مصروف تھے، انہیں گرم تیل کی کڑھائی میں پھینک کر شہید کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتیاق احمد میلاد کے بہیمانہ قتل پر میڈیا نے خاموشی اختیار کی، صحافت کا تقاضا ہے کہ حق کو حق اور سچ کو سچ کہا جائے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ارشد شریف شہید کو حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر قتل کیا گیا، آج بھی قوم انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس نے کل کارکنان کو گرفتار کرکے پریزن وین میں بٹھا دیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں احتجاجاً پولیس وین پر کھڑا رہا، مگر پنجاب پولیس کے اہلکاروں میں کسی کو شرم و حیا نہیں آئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پھر کہا گیا کہ بات کرتے ہیں اور کارکنان کو چھوڑتے ہیں، تاہم انہیں رہا نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں احتجاجاً پولیس وین میں بیٹھا تو انہوں نے مجھے اغوا کرکے گاڑی بھگا دی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مجھے بغیر سیکیورٹی کے 15 منٹ لاہور کی سڑکوں پر گھمایا گیا اور بیچ راستے میں چھوڑ دیا گیا، یہ بہت بڑا سیکیورٹی رسک تھا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی یہ سب سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے، پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ نے چند دن پہلے کہا تھا کہ انہیں بھارت سے نہیں بلکہ پاکستان کے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی یہ مسلط شدہ کرپٹ ٹولہ پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں کل بھی کہہ چکا ہوں، مجھے سیکیورٹی تھریٹ نہیں، سیکیورٹی سے ہی خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس کو سیاسی بنا کر اتنا زہریلا کر دیا گیا ہے کہ ان میں شرم اور تمیز باقی نہیں رہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب کے جعلی حکمرانوں اور ان کی درباری پولیس کے ہاتھوں پر پہلے ہی خون لگا ہوا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اگر سمجھتے ہیں کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں روک لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی لاہور کے عوام کل بغیر کسی کال کے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے، لاہور کے عوام آج بھی نکلیں گے، ان شاء اللہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب کی جعلی حکومت اور پولیس ہوش کے ناخن لے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج بھی رویہ تبدیل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں جاری اجلاس کے بعد سخت ردعمل آئے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

PTI

60,596 просмотров • 8 дней назад

تصویر کا رخ بدل گیا اہم ویڈیو سامنے آگئی سہیل آفریدی کی موجودگی میں اشتیاق کی فیملی کے ایک فرد نے اہم انکشاف کردیا ویڈیو میں سنا جاسکتا ایک شخص سلمان اکرم اور سہیل آفریدی کی موجودگی میں کہہ رہا سترہ دن ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا سہیل آفریدی کی موجودگی میں ایک شخص نے خود کہا اشتیاق کی ہلاکت ایک حادثہ تھا اس میں حکومت یا پنجاب پولیس کا کوئی تعلق نہیں سہیل آفریدی کی موجودگی میں اس شخص نے کہا سترہ دن پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے ہم سے نہ رابطہ کیا نہ پوچھا اس گفتگو کے بعد سہیل آفریدی کے گارڈز نے اس بات پر اس شخص پر تشدد شروع کردیا سہیل آفریدی کے گارڈز نے ویڈیوز بنانے پر آج پھر لاہور میں صحافیوں سے بدتمیزی کی اشتیاق کے بیٹے کا بیان بھی شئیر کر رہی ہوں یہ ایک حادثہ تھا ان بیچاروں کو جس پارٹی نے پوچھا تک نہیں آج انکے گلے سن لیجئے تحریک فساد کے یوٹیوبرز نے اس واقعے کو غلط رنگ دیا سہیل آفریدی پبلک سٹنٹ کرتے ہوئے لاہور پہنچے ہیں، پنجاب میں داخلے ہونے کے پورے راستے جگہ جگہ پنجاب پولیس کے افسران سے بدتمیزی کی کیا کسی چیف ایگزیکٹیو کو ایسی حرکتیں زیب دیتی ہیں؟ موصوف کالا چشمہ لگا کر مرحوم اشتیاق کے گھر پوائنٹ اسکورنگ کرنے پہنچے ہیں تین سال سے پی ٹی آئی کا کوئی رہنما مرحوم ظل شاہ کے گھر نہیں گیا لاشوں پر سیاست بانی پی ٹی آئی اور اسکی جماعت کا پرانا وطیرہ ہے سہیل آفریدی کے لاہور پہنچنے پر انکے کسی کارکن نے اسکا استقبال کرنا مناسب نہیں سمجھا کوہاٹ میں آج ہی کوئلے کی کان میں 4 افراد جان بحق ہوئے ہیں سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچنے کی بجائے لاہور پہنچ گئے ہیں پشاور سے 530 کلومیٹر کا سفر کرکے لاہور تعزیت کرنے پہنچے ہیں موصوف ایک سال بعد پھر لاہور کی سیر کرنے آئے ہیں

Azma Zahid Bokhari

642,983 просмотров • 9 дней назад