Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پنجاب پولیس میں اچھی تربیت سے اچھی کارکردگی کے عمل کو سراہا جاتا ہے۔ پنجاب پولیس کے افسران کو مختلف تربیتی کورسز کروائے جاتے ہیں جس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، پیشہ وارانہ امور میں بہتری اور رویوں میں تبدیلی جیسے اہم کورسز شامل ہیں۔ ٹریننگ کے معیار کو... show more
235,270 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کل بھگاتے ہوئے نظر آرہا تھا ٹریننگ کافی اچھی ہے، بس اب سے ہائی جمپ کے ساتھ ساتھ رکاوٹوں پر سے چھلانگ لگانے کی ٹریننگ بھی کروائیں. آخر میں آکر گیٹ پر پکڑے گئے تھے

اتنی اچھی تربیت پر داد تو بنتی ہے. کتنے شرافت سے گھٹنوں کے بل بیٹھے ہیں .

میری وی تے تربیت کرنی سی۔

اچھی تربیت، اچھی کارکردگی۔۔۔۔۔شاہد جٹ!

یہ کسی سے ڈر کر بھاگ نہیں رہے، یہ انکے ٹریننگ سیشن کی ایک جھلک ہے!

چ تیو یہ 👇👇 کونسی تربیت ہے 🤷♂️

اتنے اہم کورسز کر کے بھی آپ کو دو فوجیوں نے مار مار کے بندر بنا دیا، آپ خود کو بچا سکتے نہیں عوام کی حفاظت گھنٹا کریں گے؟

ما شاء اللہ اسی اچھی تربیت کا نتیجہ کہ پنجاب پیس نماز ادا کرتے ہوئے اوت پاک فوج کے اہلکار سیکورٹی دیتے ہوئے

جوان نے پوچھا کیا نام ہے تیرا، زمین پر گرا درد سے کراہتا پولیس اہلکار بولا اے ایس آئی نعیم ، وہ گڑگڑاتا رہا کہ اللہ کے نام پر چھوڑ دو لیکن ٹھڈے برسنا کم نہیں ہوئے، بہاولنگر میں پولیس اور فوج کے درمیان جنگ قابل افسوس ہے۔۔!!

اگر پولیس کی اتنی ہی اچھی تربیت اور ٹریننگ کروائی جاتی ہے تو پھر بتائیں پاکستان میں ہر دوسرا شخص پولیس کے ظلم کا شکار کیوں نظر آتا ہے ہر چوری ڈکیتی کے پیچھے پولیس ہی کیوں نکلتی ہے کچے کے ڈاکو کیوں غریب عوام کا جینا حرام کر رہے ہیں پولیس کچے کے ڈاکوؤں سے کیوں بھتہ لیتی ہے اپنے الفاظ میں نہیں کردار میں اچھی تربیت اور کارکردگی ثابت کرو شکریہ پنجاب پولیس زندہ باد کہنا میرے لئے بہت آسان ہے مگر حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں 🙏
