正在加载视频...
视频加载失败
پنجاب پولیس کو خیبرپختونخوا پولیس نے پیچھے دھکیل دیا خوشحال گڑھ کے مقام پر پنجاب پولیس خیبرپختونخوا میں گھس کر کھدائی کر رہی تھی تو خیبرپختونخوا پولیس نے مداخلت کر کے واپس پنجاب دھکیل دیا
61,877 次观看 • 4 天前 •via X (Twitter)
7 条评论

news girl4 天前
ان کو پیچھے دھکیلنے کے بجائے اریسٹ کرنا چاہیئے تھا

Azaan4 天前
@FaiziWithKhan زبردست ، کھڑے ہو جاؤ آگے بگا دو ان سب کو 👍✌️

Khan Somroo4 天前
اسی طرح پولیس کو پھی چاہیے کسی کو بھی مداخلت نہ کرنے دے

Saif Ur Rehman4 天前
Ye tw bht acha hogya

MUHAMMAD SHAHBAZ4 天前
یہ ملک کو کس طرف لے کے جا رہے ہیں اپنے ہی ملک کی پولیس دونوں سائیڈوں پر اور امنے سامنے

𝓟𝓪𝓰𝓪𝓵4 天前
تھوڑی چھیڑیں بھی مارتے

Maryam4 天前
Digging up the whole country ??
相关视频
پاکستانی جھنڈا اٹھانے پر, پنجاب پولیس نے پاکستانیوں کو پکڑنا شروع کر دیا!!
ZEShan ⚫
40,880 次观看 • 1 个月前
