Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پنجاب پولیس کو بدمعاش پولیس بنانے پر خاص مریم سرکار کو خراج تحسین !!
93,291 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

پنجاب پولیس کو بھی شرم نہیں ارہی اس نے کتنا نوٹس لیا ہے سانحہ بہاول نگر کا

تاریخ گواہ ہے کہ شریف خاندان نے ہمیشہ پولیس کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا ہے

اب تو ایسا لگ رہا ہے کہ بہاول نگر پولیس کو پٹوانے والی بھی یہی ہے

اج اس کو کہتے سنا ہے کہ وزیراعلی تک بننے تک اسے ا کے دریا کو پار کرنا پڑا ہے واقعی بیچاری صحیح کہہ رہی ہے اسے تو بڑی اگ کے دریا کو پار کرنا پڑے

ایک بات آج ثابت ہوئی پاکستان میں مجرموں نے 👮 کی وردی پہن کر قانون کے سائے میں جبر کر رہے ہیں

جان چھوڑ دو اب اس نفسیاتی عورت کی اس کی اپنی سوشل میڈیا ٹیم سے زیادہ کوریج تو ہم لوگوں نے دے دی ہے

@PTIofficial o besharmo imrankhan ke liye itni awaz uthayi hai jitni iski fiqar hau tumhe? Batao nah ? Besharami ki had hai waise tum log.
