正在加载视频...

视频加载失败

پورا لڑکا سے کیا مراد ہے؟

98,176 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

بوٹا 的头像
بوٹا2 年前

ایہہ ہے کون ٹھوڈی تو بغیر ادھی کڑی؟

Ashi Jibran CPL (Rose n Petal) 的头像
Ashi Jibran CPL (Rose n Petal)2 年前

A good strong man .. she refers to a ' Beast or Bull' may be?

مہرین سعید 的头像
مہرین سعید2 年前

بات کا جواب وہ دے گئی ہے کہ اج کل لوگ 50 50 ہیں سمجھنے والوں کو بات کافی ہے مزید جو مرد نیچے کمنٹ کر رہے ہیں ، سمجھ نہیں ائی کیا بول رہی ہے یہ ، وہ ان کیٹگری میں شامل ہیں جس کا وہ ذکر کر رہی ہے ۔ باقی جتنا بات کو پھیلائیں گے وہ پھیلتی جائے گی مختصر بات ہی بہت کچھ کہہ جاتی ہے

Digital update 的头像
Digital update2 年前

کرس گیل چلے گا😂

Mushtaq Ahmad 的头像
Mushtaq Ahmad2 年前

خلیل الرحمٰن قمر ہی پورا لڑکا ہے چلی جائے 🫠

Umair 的头像
Umair2 年前

she is probably 32 now and will wait for 2 more years atleast and will settle down eventually with the son of his mom's friend basheer, and will post on whatsapp status, happily married 🤡

کیڑےمکوڑے 的头像
کیڑےمکوڑے2 年前

اس نے بتایا تو ہے پورا لڑکا سے کیا مراد ہے 🤦🏿‍♂️

ᠻꪶꪗꪀꪀ 𝕣ⅈᦔꫀ𝕣 的头像
ᠻꪶꪗꪀꪀ 𝕣ⅈᦔꫀ𝕣2 年前

پورا مرد سن کر ۔۔لیجنڈ حضرات کا ریکشن

Nazeer PTI thar parkar 的头像
Nazeer PTI thar parkar2 年前

مطلب لڑکا بلاول نا ہو

Muhammad Haque 的头像
Muhammad Haque2 年前

یہ لڑکی کا تکبر دیکھو! نہ بات کی اور نہ اخلاق کی ! اور ڈیمانڈ ایسی کے کوئی بھی دماغ میں نہیں۔۔۔ کون ہو تم جاہل ایکٹریس

相关视频