Loading video...
Video Failed to Load
کون ہے یہ لڑکا ؟ کہاں سے آیا ہے یہ لڑکا ؟ کون لایا ہے یہ لڑکا ؟
191,364 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

اس کو ایک کھلاڑی ہی سمجھا اور رہنے دو کنگ اور سیلیبریٹی بنا کر پھر کارکردگی نہیں رہتی۔

تعریف کا جو مستحق ہو اسکی کرنی چاہیے مگر صرف تعریف تک

پاکستان زندہ باد 🫡🫡🇵🇰🇵🇰۔۔۔۔ بس یہ خوشی ہے کہ پاکستانی لڑکا ہے🔥🔥🔥

@192pinion_ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👌

اگلا وزیراعظم نہ نامزد کردینا بھائی پہلے والے کے آفٹر شاک ہی نہیں سنبھالے جارہے 🙏🙏🙏

Saeed anwar used to be like this

SA was famous for Late cut shot 🔥

چلو دو سال بعد پہلی نصف سنچیری بنا لی😂 میں تو سمجھا تھا جب 100 میچ ھو جاہے گے پھر بنے گی😂😂😂

آسٹریلیا میں انکے باٶلرز کو ایسا دھونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ٹیلینٹ ہے اور ٹانگیں بھی نہیں کانپ رہی بس مگرمچھوں نے ساٸیڈ نا لگایا تو بہت عرصہ بعد کوٸ نڈر بیٹسمین کچھ عرصہ کھیل جاٸیگا ۔۔۔۔ ایک مگر مچھ ہے @iramizraja
Related Videos
Sensitive content
چینی یوٹیوبر (لڑکا): یہ کیا ہے؟ مجھے بتاؤ۔ ایرانی عورت: یہ متعہ ہے۔ چینی لڑکا: متعہ؟ یہ کیا ہوتا ہے؟ ایرانی عورت: متعہ کا مطلب ہے کہ تم ایک عورت سے تھوڑے وقت کے لیے شادی کر لو۔ مثلاً ایک گھنٹہ، دو گھنٹے، ایک رات یا چند دن کے لیے۔ چینی لڑکا (حیران): یعنی تم اسے صرف ایک رات (1/8)
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ
71,645 views • 4 months ago
