正在加载视频...

视频加载失败

پھر سے ۔۔۔ انشاءاللّہ 🇵🇰💚 Coming soon. Stay tuned.

172,152 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

SULTANAT IMRANIA 的头像
SULTANAT IMRANIA2 年前

اوقات اتنی سی ھے تم لوگوں کے

Jehanzeb Paracha 的头像
Jehanzeb Paracha2 年前

جاتی امرا کی ڈائن، پھر سے: - عوام کو چونا لگا رہی ہے - ملک کو نوچنے کی تیاری کر رہی ہے - اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازش پہ کام کر رہی ہے - ابھی سولہ مہینے میں جو ملک کی تباہی اس نے پھیری ہے، اس پہ سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے !

Saad Kaiser 🇵🇰 的头像
Saad Kaiser 🇵🇰2 年前

4th time Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 It will be a historic welcome!

ASIF AMIN DOGAR 的头像
ASIF AMIN DOGAR2 年前

استغفراللہ ۔۔۔ پھر سے 😂😂👇

Saqib Abbasi 的头像
Saqib Abbasi2 年前

ماشااللّہ نوازشریف ایسے لیڈر ہیں جس کے اندر بدلے کی آگ نہیں ہے، جس کی نگاہ مسائل کے حل پر ہےمعیشت کی بڑھوتری پہ دھیان دینا ہمیشہ سے اولین ترجیح ہے، وہ اسوقت ملک میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی صلاحیت رکھنے والے واحد لیڈر ہیں جومعیشت کے لیے باہم اتفاق سے اقدامات کریں گے تو یقیناً ملک دن دونی رات چوگنی ترقی کرے گا۔ #InshaAllah4thTimePM

Nausheen Peerwani 的头像
Nausheen Peerwani2 年前

وڈیو ذرا آخر تک دیکھنا مریم صاحبہ! تیار رہیئےگا، یہ تو صرف ایک ٹریلر ہے، پکچر تو ابھی باقی ہے! #کپتان_تو_واپس_آئےگا

💖نازیہ چودھری 💖 的头像
💖نازیہ چودھری 💖2 年前

انشاءاللہ تعالی #InshaAllah4thTimePM

Tahir Bhatti 的头像
Tahir Bhatti2 年前

ان شاء اللہ

相关视频