正在加载视频...

视频加载失败

پہلی دفعہ پتہ لگا کہ انٹرنیٹ بند کرنا غلط ہے۔ جنرل ر حفیظ

74,068 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

AJ 的头像
AJ1 年前

ڈاکٹر صاحب آپ کب جاپان جارہے ہوں اُووووو اوووو َوووووو

مولویاں دا منڈا 的头像
مولویاں دا منڈا1 年前

@atifshah he's a moron and a dickhead!

Rashida Arain 的头像
Rashida Arain1 年前

افسوس اتنی زندگی گزار کر اسے یہ پتہ نہیں چلا کہ یہ پیدا ہی غلط ہوا اسے پیدا ہی نہیں ہونا چاہیے تھا یا پیدا ہوتے ہی مر جاتا۔۔۔

DotsamaNFT - Marketplace 的头像
DotsamaNFT - Marketplace1 年前

💸 Earn Passive Income with Dotsama Badges! 💸 Hold a Dotsama Badge to get a share of 50% of marketplace revenue! Stake, earn, and grow alongside us. 🚀(Minting Soon) Want a free @Astarllama NFT? Follow, repost, and drop your 0x wallet below for an airdrop! 🪂 #NFT $ASTR $GLMR

🌺 Nimra ♥️💚 نمرہ🔥 的头像
🌺 Nimra ♥️💚 نمرہ🔥1 年前

کبھی ابھی سب پتہ چلے گا جب چھری کے نیچے بکری اتی ہے تب اس کو پتہ چلتا ہے کہ کیا کیا غلط تھا

MUHAMMAD TAHIR CH ADV 的头像
MUHAMMAD TAHIR CH ADV1 年前

پھر کہتے ھیں ھمیں ڈفرز کیوں کہتے ھیں

Ikhlas 的头像
Ikhlas1 年前

اور پی ٹی آئی کی حکومت ہوتے ہوئے یہی سب کرنا حلال تھا کیوں کہ تب آپ کرنے والے تھے

KMK 的头像
KMK1 年前

جنرل حفیظ کے گنج پر لوڑا گھسائیں

Raees 的头像
Raees1 年前

کیسے کیسے PR کی تھی کمپنی نے نواز شریف کی🤣

Hamid Hussain 的头像
Hamid Hussain1 年前

. آج پھر بند کر دیا بغیرتوں نے #InternetDownInPakistan

Tachycardia 的头像
Tachycardia1 年前

انکی نظر ملک توڑنا آئین توڑنا غلط نہیں تو انٹر نیٹ کیا شے ہے

相关视频

"ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ اتنے بڑے پیمانے پر کارکنوں کی گرفتاری کے باوجود ایک سیاسی جماعت نیچے جانے کے بجائے اوپر جا رہی ہے۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ عدلیہ نے سب مل کر ایک الیکشن ہرایا ایک سیاسی جماعت کو، لیکن وہ پھر بھی جیت گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی جماعت کی انتخابی نشان چھین لی گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی لیڈر کو گرفتار کیا گیا اور جب سے وہ گرفتار ہوا، تب سے لے کر اب تک نہ ہم نے اسے دیکھا نہ اس کی آواز سنی۔یہ سب کچھ پہلی دفعہ ہو رہا ہے اور یہ ایک نئی تاریخ بن رہی ہے۔ جب بہت سی چیزیں پہلی دفعہ ہو رہی ہوں، تو امید نہیں چھوڑنی چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں عوام کا راج آ جائے، پہلی دفعہ پاکستان میں یہ اندھیرا چھٹ جائے، پہلی دفعہ بند کمروں کے فیصلے کالعدم ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں میڈیا اور عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ حقیقی جمہوریت اور حقیقی آزادی آ جائے۔" Imran Riaz Khan #احتجاج_جاری_رہے_گا

PTI

100,345 次观看 • 1 年前