Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملا تو کیا ہو گا سنو اور تسلی کر لو ۔
71,001 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

Asim Muneer on 8th Feb😂👇, InshaaAllah

DG ISPR ووٹ صرف عمران خان کی امانت ہے ، تم گھٹیا اور بے غیرت قسم کے ناپاک انسانوں سے جن سے پاکستان کی اپنی عوام کی عزت محفوظ نہیں ہے تم اپنے دشمن کو آنکھیں کیا دکھائو گے تم نے اپنے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ جو کیا وہ کبھی نہیں بُھولا جائے گا۔ عمران خان زندہ باد❤️پاکستان پائندہ باد❤️

بلکل جو بھی نشان ھوگا ٹھپہ اسی پر لگے گا ان شاءاللہ

بالکل، جو پی ٹی آئ کا کارکن نہیں بھی ہے ۔میری طرح کا عام انسان ہے وہ بھی یہی کام کرتا ہے صبح اٹھ کر😄

اگر دلہ واپس آ سکتا ہے تو ہمارا " بلہ " بھی واپس آجائے گا 😎🙂

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

بلکل علی بھائی جب صبح میری آنکھ کھلتی ہے تو سب سے پہلے سوشل میڈیا دیکھتا ہوں کہ میرے مرشد کے لئے کوئ اچھی خبر آئ ہو گی، انشاءاللہ ایک دن ضرور ہمیں خوشخبری ملے گی ۔۔

نشان عمران خان ہے

