Loading video...
Video Failed to Load
پی ٹی آئی کی خاتون ورکر سے پولیس کی جانب سے جھنڈا چھیینے کا معاملہ، وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ نے سندھ پولیس کی سیکیورٹی واپس کر دی، گزشتہ روز مزار قائد کے پاس ایک خاتون سے پولیس اہلکار نے جھنڈا چھینا تھا، وڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختون... show more
30,322 views • 14 days ago •via X (Twitter)
10 Comments

ٹھیک کیا سہیل آفریدی نے ایسی سیکیورٹی کیا کرنی ہے جنہیں ماؤں بہنوں کی عزت کا خیال ہی نا ہو

یہ رویہ واقعی قابلِ افسوس ہے۔ خواتین سے جھنڈا چھیننے کے بجائے پولیس کو احترام اور تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا سہیل آفریدی کا سیکیورٹی واپس کرنا کم از کم یہ واضح پیغام ہے کہ ہماری ماؤں بہنوں کی عزت اور احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

دنیا کے کسی بھی مہذب ملک میں پولیس کسی عام شہری کے ساتھ ایسی بدمعاشی نہیں کرتی۔ پولیس کا کام شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے، نہ کہ ان پر اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کرنا۔

Aj Peshawar me jo students per kp government ne tashadud kiya hai oss pe @SohailAfridiISF dalal kya kahe ga humein right ka champion

یہ پولیس والا کم غنڈا زیادہ لگ رہا ہے

Very good sohail bhai
Great 👍

@MuzzammilAslam3 Yazidi police

ایک ریاست دو دستور نا منظور نا منظور

Opposition party ka Jhanda nhi uthyga wah ry Jamhoriat
