Loading video...
Video Failed to Load
پی ٹی وی کا ڈرامہ ،زرد دوپہر" جس کا یہ سین کاٹ دیا گیا تھا۔کیسے پارٹیاں توڑتے،وزیراعظم بناتے ہیں زرا دیکھیں ایک ایک بات،سٹاہل،آج کی طرح ہو رہا ہے۔75 سالہ تاریخ،زرا غور سے سنیں
230,111 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Yae bhi dekh lien ,😁

نواز شریف کو کس طرح تھڑے سے اٹھا کر ضیا الحق نے وزیر بنا دیا، یہ ڈرامہ اس موضوع پر تھا۔ اس ڈرامے کے بعد جب بے نظیر کی حکومت ختم ہوئی تو اداکار شجاعت ہاشمی پر پی ٹی وی پر پابندی لگا دی گئی تھی نواز شریف کے دور حکومت میں

@PTI_Tiger9 یہ سب پردے کے پیچھے دہائیوں تک چلتا رہا... عمران خان نے پردہ کھینچ کر نظام کو ننگا کر دیا... واقعی یہ جرم بہت بڑا ہے... ویسے پہلے کے اداکار بھی کیسے کمال کے تھے, ڈائیلاگ ڈیلیوری, باڈی لینگویج, اداکاری... یہ چار منٹ کا سین دیکھ کر ہی رونگٹے کھڑے ہو گئے...

This is the exact picture

I'm just thinking what a high standard dramas we used to produce and how it is deteriorated to today's substandard star plus themed dramas ,everything must be done on purpose

یہ ڈارمہ 1994 میں ٹیلی کاسٹ ہوا تھا اس وقت نوازا شریف کی حکومت تھی صرف اٹھارہ اقساط ہی ہوئی تھی شریفوں کو اس میں اپنا کردار نظر آ نے لگے شریفوں کولگا کے یہ ڈارمہ ہمارے اوپر عکس بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بند کردیا گیا

یہ اپنے وقت کا بہت زبردست ڈرامہ تھا۔ اس کا sequel بننا چاہیئے۔

اللہ عزوجل آپ کو اپنی امان میں رکھے سلامت رہیں آباد رہیں۔۔۔❤❤❤

sitting in the middle, in white suite, is legendary pushto/urdu actor Javed Babar ( lives near my area )

@Lalika79 sitting in the middle, in white suite, is legendary pushto/urdu actor Javed Babar ( lives near my area )
