Loading video...
Video Failed to Load
پیر غوث نے اللہ سے کہا مجھے اپنے 7 آسمان دکھاؤ اللہ نے پہلا دوسرا تیسرا چوتھا آسمان دکھانے کے بعد جب چھٹے آسمان پر پہنچے تو اللہ کا پاؤں پھسلا اور اور وہ چوتھے آسمان پر آ گرے پیر غوث نے اللہ کا ہاتھ تھام کر واپس چھٹے... show more
222,050 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

یہ کلپ کاٹ کے شئیر ہوا انہوں نے کسی مشرک کی بات کو نقل کرکے سنایا یہ باتیں گستاخی نہیں کفر ہے

یہ کلپ کسی نے کاٹ کر شیئر کر دیا ہے یہ جو بات کر رہے ہیں یہ بریلویوں کی کتاب میں لکھی ہوئی ہے اور اسی کا یہ بتا رہے ہیں کہ کس طرح سے بریلوی الله تعالیٰ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں ان کا نام شیخ جرجیس انصاری ہے سرچ کر کے دیکھ لو یہ گستاخی نہیں کر رہے ہیں بلکہ گستاخوں کو بینقاب کر ر

یہی ہے وہ بھونکنے والے جو پاکستانی معاشرے میں اپنی جھاگ بنا بیٹھے ہیں

یہ مولانا جرجیس انصاری ہیں جو اپنے بیان میں بریلویوں کے عقیدے کا بتا رہے ہیں آپ یوٹیوب پر چیک کرلیں

سو فیصد گستاخی ہے۔۔انہوں نے نعوذ بااللہ غوث کو خدا کا خدا بنا کے پیش کیا ہے۔۔۔۔صریح گمراہ کن باتیں کررہا۔۔یہ ملاّ معلوم نہیں کیسے بچ جاتے ہیں۔۔جنید حفیظ جیسوں کو ،یا باقی عام لوگوں کو معافی تک کا موقع بھی نہیں دیا جاتا ہے

لاحول ولاُقوة! استغفراللّہ

توحید کے سب بڑے مُبلغ شیخ سید عبدالقادر جیلانی ؒ جن کی ساری عمر اللہ کے وحدانیت بیان کرتے اور شرک کا رد کرتے گُزری ان کے بارے میں اس طرح کے من گھڑت جھوٹ پھیلانا بہت بڑا ظُلم ہے۔ اس مولوی کو پکڑ کر قانون کے تحت سزا دی جانی چاہیے

اسلام کو بس ملا سے خطرہ ہے

یہ بھی اور اس کے سننے والے شرک کر رہےھے
