Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پیسے سے کبھی استعمال نہ ہونا مرشد کے الفاظ

170,594 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Ansari bacha(pmln)🐅
Ansari bacha(pmln)🐅vor 1 Jahr

اور پھر مرشد 190 ملین پاؤنڈ ہرپ گیا 😂

Profilbild von ⁱᴾⁱᵃⁿ Reel.Nawal @Teamipians
ⁱᴾⁱᵃⁿ Reel.Nawal @Teamipiansvor 1 Jahr

😄😄😄

Profilbild von Arshad
Arshadvor 1 Jahr

❤️❤️

Profilbild von Asim Javaid Khan
Asim Javaid Khanvor 1 Jahr

Absolutely right said

Profilbild von Samreen Chudry
Samreen Chudryvor 1 Jahr

یہ سارے لوگ پیسے کی وجہ سے چپ ہیں بچے کا انصاف نہیں دے رہے

Profilbild von Nasir Jamal
Nasir Jamalvor 1 Jahr

Brave woman

Profilbild von Ikhlas
Ikhlasvor 1 Jahr

App k usi murshad ne 2018 me Jahangir tareen or aleem khan k pesy se loty khareed kr hakomat banaai thi. Itni jaldi bhol jaty ho jo khud kehty thy usy ?

Profilbild von ‏زہـــرہ لیــاقت
‏زہـــرہ لیــاقتvor 1 Jahr

Never used them

Profilbild von WizKid FC
WizKid FCvor 1 Jahr

Very nice view

Profilbild von Azhar
Azharvor 1 Jahr

باقی لیڈرشپ کو بھی یہ الفاظ دہرانا ایک بار

Ähnliche Videos

ایسے فراڈ سے خود بھی بچیں اور اپنے عزیزوں کو بھی بچائیں ! یہ تو دکاندار اچھا تھا جو اس بزرگ کو لٹنے سے بچا گیا ، ورنہ چاچا جی تو پوری تیاری سے آئے تھے شکار ہونے 😬 کبھی کوئی بندہ پیسے مانگے کسی تیسرے بندے کے زریعے تو ڈائریکٹ اسی بندے سے رابطہ کریں جس کے نام پر پیسے مانگے جا رہے😐 اور آج کل جو فراڈ عام چل رہا کہ آپ کو ایزی پسہ یا جاز کیش کی طرف سے اسلام آباد کے نمبر جو 051 سے شروع ہوتا کال آتی ہے کہ آپ ہیلتھ انشورنس کرا لیں ، مہینے کے اتنے پیسے ملیں گے ، سال کے اتنے ، ایکسیڈنٹ پر اتنے یاد رکھیں آپ کو اسی نمبر پر کال آئے گی جس اکاؤنٹ میں آپ کے پیسے ہوں گے ۔ یعنی جاز کیش میں پیسے ہیں تو وہ بولیں گے ہم جاز کیش کی جانب سے بول رہے ، اسی طرح ایزی پیسہ والے یہی الفاظ ایزی پیسہ کی جانب سے ، آپ کے اکاؤنٹ میں 2ہزار سے اوپر پیسے ہیں تو وہ بار بار اور نمبر بدل کے کال کریں گے ۔ کبھی کراچی 021 نمبر سے کبھی 051 اسلام آباد نمبر سے ۔ آپ ان لوگوں کی کوئی بات نہ سنیں اور بول دیں ہم نے انشورنس نہیں کرانی ۔ یہ لوگ پیچھے پڑ جائیں تو بول دیں میں بزی ہوں دو منٹ بعد کال کریں ۔ کال کٹ کریں اور نمبر بلاک کر دیں ۔ شکریہ 🙏🏽

Azhar Ali

42,499 Aufrufe • vor 6 Monaten