Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پینڈی ، پنجاب اور اسلام آباد سے پولیس ای ہے۔ مگر سن لے اپ ہمارا ایک بال بھی ادھر ادھر نہیں کر سکتے۔ ہم اس بار پیچھے نہیں ہٹے گے

32,019 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

ملک کے سب سے بڑے لیڈر کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے، وہ ناقابل برداشت ہے۔ پوری قوم میں اس پر شدید تشویش ہے۔ عمران خان کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے ہمیں کوئی درست خبر نہیں دی جا رہی، یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ہم ملک بھر میں احتجاج کریں گے جو جلد نظر آئے گا۔ ہم اسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور نارملائز نہیں ہونے دیں گے۔ چوبیس مارچ 2025 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے عمران خان صاحب سے ملاقاتوں کے حوالے سے حکمنامہ جاری کیا تھا، مگر اس پر ایک بار بھی عمل نہیں ہوا۔ اس کے خلاف دائر ہماری توہین عدالت درخواستوں پر سماعت نہیں ہو رہی۔ دسمبر سے خان صاحب کی کسی بہن کی ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔ میری ایک بار پھر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے درخواست ہے کہ ہماری اپیل سنی جائے۔ اگر نہیں سن سکتے تو سپریم کورٹ تسلیم کر لے اور عوام کو بتا دے کہ ہم اس جبر کے سامنے نہیں ٹھہر سکتے۔ سلمان اکرم راجہ salman akram raja #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت

PTI

11,048 görüntüleme • 4 ay önce