Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

چار دن پہلے دشمن کا میزائل لیفٹننٹ کرنل ظہیر عباس کے گھر گرا، اور اُن کا سات سالہ معصوم بیٹا ارتضاء شہید ہو گیا۔آج اُسی مٹی پر باپ جشنِ فتح میں مسکرا رہا ہے،فوجی جوانوں کے کندھوں پر ارتضاء کے چھوٹے بہن بھائی خوشی سے جھوم رہے ہیں،یہ ہے...

437,534 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Rabia's profile picture
Rabia1 year ago

O bhai ye us bachy ki hi video hai jo uski life mey bani thi. Is k ilawa b bàchy shaheed huaa hai Andheyyy patawari

Khadim Ali khan Yousaf zai's profile picture
Khadim Ali khan Yousaf zai1 year ago

الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اپنا خاندان حسب و نسب بتانا ضروری ہوتا ہے اور آپ کے الفاظ سے لگتا بھی ہے ،

WellAura's profile picture
WellAura1 year ago

💖 Step into style and serenity with WellAura’s health and yoga apparel. Designed for the modern yogi, our collection blends comfort, functionality, and chic designs to elevate your wellness journey.💖 👉 Shop Now & Save 30%!

M ARIF Masoor's profile picture
M ARIF Masoor1 year ago

اللہ پاک نے کیا جذبہ دیا ھے کیا دل دیا ھے اتنے بڑے دکھ دل میں رکھ قوم کی خاطر مسکرا رھے ہیں ہمارے یہ بہادر مجاہد پاکستان اور پاکستانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی انشاءاللہ 🤲🇵🇰🇵🇰♥️

شاٹ تجزیہ کار ®'s profile picture
شاٹ تجزیہ کار ®1 year ago

جس طرح میزائلوں پر شہید معصوم بچوں کے نام لکھ کر دشمن کو تہس نہس کر کے ان بے گناہوں کے خون بدلہ لیا گیا ایسی مثال نہیں ملے گی مثالوں میں پاکستانی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو ترس گئے تھے پاک فوج نے اہنی ہمت جرآت بہادری سے وہ تاریخ رقم کر دی کہ ہر محب وطن پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھا

Laraib's profile picture
Laraib1 year ago

واقعی شیروں والا دل اس والد کا اور اس ساری قوم کا

zainab Ali Sher's profile picture
zainab Ali Sher1 year ago

یہ ہار پہنے سات سالہ بچہ ارتضیٰ شھید ہی ھے

Khadim Ali khan Yousaf zai's profile picture
Khadim Ali khan Yousaf zai1 year ago

یہ چھوٹی بچی ارتضا طوری کی بہن ہے

M.K Yousafzai's profile picture
M.K Yousafzai1 year ago

ماشا اللہ، حوصلے بڑھانے والے یہ تابناک اور پرعزم چہرے زندگی بھر یاداشت میں محفوظ رہیں گے اللہ تعالی ان پہ اپنی دائمی رحمتیں نازل فرماۓ آمین یا ربالعالمین

Huzafa's profile picture
Huzafa1 year ago

@SirajUd61392346 Our army is our proud ❤️❤️❤️

Related Videos

اس وقت پاکستان میں طاقت حق بن چکی ہے، اور ماحول ایسا بنا دیا گیا ہے کہ جس کی لاٹھی، اس کی بھینس۔ طاقتور اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے وہی ہو رہا ہے۔ جج خود فیصلے نہیں لکھ رہے، فیصلے لکھوائے جا رہے ہیں، ڈکٹیٹ ہو رہے ہیں، اور عدلیہ اپنی ساکھ اور استقلال کھو چکی ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعے عوام پر ظلم ہو رہا ہے، عدلیہ کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے، پولیس کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے۔ بے گناہوں کو قتل کیا جا رہا ہے، مبینہ پولیس مقابلے ہو رہے ہیں، اور یہ سب کچھ واضح طور پر اخبارات میں آ رہا ہے۔ پاکستان کے عوام بھی غیر متعلق کر دیے گئے ہیں، اور پاکستان کی پارلیمنٹ بھی غیر متعلق ہو چکی ہے۔ اب کوئی چیز اپنی جگہ پر باقی نہیں رہی۔ پاکستان میں جو کچھ نظر آ رہا ہے وہ کھنڈر ہیں۔ عدلیہ کی جو عمارتیں ہمیں پیچھے نظر آتی ہیں، وہ بھی اس وقت کھنڈر بن چکی ہیں۔ یہاں عادل نہیں ملتا، یہاں عدل و انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے اندر پاکستان کے عوام کے حق میں قانون سازی نہیں ہوتی، بلکہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ پولیس کیا کر رہی ہے، عدالتیں کیا کر رہی ہیں، بیوروکریسی کیا کر رہی ہے—سب آپ کے سامنے ہے۔ ایک طرف پاکستان کی ریاست اور اس کی سالمیت پر یلغار ہے، اور دوسری طرف بدترین مہنگائی ہے۔ پھر ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں جن سے عوام کو مزید تکلیف پہنچے۔ عمران خان صاحب کے ساتھ اس وقت پاکستان کے عوام کی نوّے فیصد اکثریت کھڑی ہے۔ جو بھی آج ان کا مخالف ہے، وہ دراصل انتہاکت واروں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم سب ایک ہیں، اسی لیے ان کی پوری کوشش ہے کہ ہمیں مایوس کریں، ناامید کریں، اور لوگوں سے کہیں کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ لیکن حقیقت میں یہ ان کی بزدلی اور پریشانی کی علامت ہے۔ یہ لوگ ہار چکے ہیں، اور جو اپنے عوام سے لڑتے ہیں وہ کبھی جیت نہیں سکتے۔ پاکستان کے نظام پر عوام کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، اور اس وقت پاکستان عوام کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔ یہ لوگ دنیا میں جا کر جو فیصلے اور معاہدے کر رہے ہیں، ان کی دو ٹکے کی حیثیت بھی نہیں۔ پاکستان کے عوام انہیں قبول نہیں کرتے۔ ہم آج ہونے والے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ قابلِ مذمت ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ جس طرح کے ٹرائل ہو رہے ہیں، جس طرح کی صورتحال بنائی جا رہی ہے—جنوری سے عمران خان صاحب کے کیسز ہائی کورٹ میں زیرِ التوا ہیں، ان کی سماعت نہیں ہو رہی۔ یہ پک اینڈ چوز کی صورتحال ہے، اپنی مرضی کے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے فیصلے انہیں بچا لیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ استثنا لینے کے باوجود ان کا خوف ختم نہیں ہو رہا۔ ڈر کے سائے میں ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ خدا نہ کرے کسی ملک پر بزدل، حقیر اور چھوٹے لوگ مسلط ہو جائیں۔ یہ لوگ پست ترین سطح پر جا کر مخالفت کرتے ہیں۔ ہم خداوندِ عبدالمطلب کے بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ان ظالموں، بونوں اور حقیر لوگوں سے نجات عطا فرمائے۔ یہاں آئین کی بالادستی ہو، قانون کی حکمرانی ہو، اور پاکستان کے عوام کو انصاف اور ان کا حق ملے۔

Senator Allama Raja Nasir

29,309 views • 9 months ago