Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
چچا ساجد نواز جن سے مریم نواز کے حق میں ویڈیو بنوا کر وائرل بھی کروا دی گی تھی پھر بھی چچا کو معاف نہیں کیا جارہا ۔اللہ اس بہادر انسان کی حفاظت فرمانا ۔۔
22,453 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Zahid1 yıl önce
بہت ظالم لوگ ہیں یہ معاف کرنے والے نہیں ہیں

صدف حسین1 yıl önce
اب ان بےچاروں کی جان۔چھوٹنے کے کوئی چانس نہیں

Osmªn⁷★1 yıl önce
اللہ کریم آسانیاں پیدا کرے، الہی آمین

Mahr Salman1 yıl önce
Aameen

RSK1 yıl önce
اس کنجر دے توئی مارو

Khan1 yıl önce
لاہور میں آج بارش کے بعد چاچے کو گھر والوں نے کمرے میں بند کر دیا۔”توں باہر نہیں جانا”😀

Kalsoom Abbas1 yıl önce
پاکستان میں قانون ہے کہاں جس پر عمل کیا جائے گا ۔کوئی اپنا دکھڑا روئے تو ننگا کرکے مارو یا کوئی اپنا دکھڑا بتانے سے نہ رکے تو اگلے جہان پہنچا دو ۔ہم بھیڑ بکریاں ہیں سرکار جو مرضی سلوک کرو۔

Zur211 yıl önce
Ameen Suma Ameen

AN1 yıl önce
ذہنی مریض نے اپنی اوقات دکھا دی 😄

Uzma Rahman1 yıl önce
قرشی کو فرشی نہیں ہونا ہے تو پھوجیوں کے آکھے نہیں لگنا ان کے حق میں بہتر رہے گا۔
