Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
چھا گئی پیپلز پارٹی 🙏🙏🙏
23,295 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 22

کراچی والے کیا کریں؟ جب حلقہ بندیاں کر کے gerrymandering کی جا رپی تھی تب سب منہ سئے بیٹھے تھے سندھ کی حالت سے سب واقف تھے پھر بھی پیپلزپارٹی جیسی نا اہل ملک دشمن کرپٹ جماعت کو کراچی طشتری میں رکھ کر دے دیا گیا جن جماعتوں نے ماضی میں کراچی میں کام کیا ان کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا! قصور کس کا ہے؟؟ کراچی کو لوٹا گیا ہے سوچی سمجھی سازش کے تحت برباد کیا گیا ہے! @PakPMO @OfficialDGISPR

@ashhar_1 ٹیڈی میاں! کچھ نہیں ڈوبا، تیرے سوا یہ جس پروجیکٹ بارے آپ پروپیگنڈے میں مصروف ہیں اس کے بارے جو ٹھیکیدار سے طے ہوا تھا کہ 10 سال تک کسی قسم کی ٹوٹ پھوٹ کی ذمہ داری اس پر عائد ہو گی۔ لہذا آپ ٹھنڈا پانی پئیں اور لمبے سانس لیں۔۔۔

@syedhammad_k طارق متین بھائی یاد رکھیں کراچی میں پی ٹی آئی بھی پیپلزپارٹی کی اتحادی ہے

.

گوالمنڈی کے باو جی کو کراچی اور سندھ نظر نہیں آتا جو ترقی کرتے ہوئے پیرس کو کراس کر گیا کیونکہ 2 دن پہلے وفاق اور پنجاب میں ترقی کے شادیانے بجا رہے تھے

برادرم، کیا یہ اتفاق ہے کہ ہر منصوبہ ناکامی کی داستان بنکر سامنے آرہا ہے اور ہم اسے صرف کرپشن جانکر شور مچا رہے ہیں، کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے اور شہ رگ کو نقصان پہنچانا دراصل جسم پر حملہ ہے اور ہم اسے سیاست جان رہے ہیں

سندھ میں پیپلز پارٹی اور KP میں پی ٹی آئ چھائ ہوئ ہیں مقابلہ سخت ھے 😂😂😂😂

@syedhammad_k پرانی نہر جماعت اسلامی کے میئر عبدالستار افغانی کے دور میں بنی تھی

@BakhtawarBZ

@KashifMags21922

G A Bhutto 😹

CATCH HAJU ALLAH DETA AND HAGU GHAOLAM RASOOL SUBCONTRACTORS

جواننگ کے گیارہ ماہ تک کوئی تنخواہ نہیں دی گئی، واقعی چھا گئی پیپلز پارٹی

بولو بولو جیے بھٹو

ایسی پارٹیوں کو مسلط کرنے والوں کی نظر میں عوام جائے جہنم میں بس اپنا مفاد عزیز ہے۔

@syedhammad_k #حق_دوکراچی_کو #صاف_کروکراچی_کو

#Pakistan corrupt Generals, public and Prime Ministers. True Democracy litmus test. the result is not like Nawaz, Zardari, Papa Jons or Bajwa. Look at the Ex Canadian PM. He was PM for more than 8 years. He did not built his wealth in hostile countries.

@economistayesha سیاسی جماعتوں کے سپوٹرز کے دماغ سے چاپلوسی خوشامد **پوشی کے جراثیم کیوں ختم نہیں ہوتے حق سچ تنقید بھی نہیں کر سکتے۔ لیڈران ملک ہڑپ گئے لیکن سپوٹرز خاموش ہیں

Agreed.!! It has been five years that we don't have a supply from the Karachi water board.

سست عوام چوست جرنیل۔ ایسا ہے ہونا چاہیے ان کے ساتھ 👍🏻

کینال سے متعلق جانچ پڑتال کیے بغیر منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کنٹریکٹ میں ایک سال کی وارنٹی رکھی ہے، کوئی بھی خرابی آئے تو کنٹریکٹر اس مسئلے کو حل کرے گا۔۔جلال پور پیر والا موٹروے پر خاموشی صحافی کی نہیں دلالی کی نشانی ہے۔۔۔۔

@BBhuttoZardari
