Loading video...
Video Failed to Load
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد سے ملاقات میں کرپشن کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات پر زور۔۔!!
96,136 views • 5 months ago •via X (Twitter)
30 Comments

واہ گیلانی کرپشن کے خاتمے کی بات کرئے گا جس نے ترکی کی خاتون اول کا ھار بھی چوری کر لیا تھا۔

الٹی آتی ہے اب تو اس ملک کے سسٹم کو دیکھ کر۔۔۔ سوٹڈ بوٹڈ ڈاکوؤں کا قبضہ ہے ملک پر۔۔۔

جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

کرپشن کے خاتمے والا لفظ ختم کرنا ان دلالوں نے

توبہ قیامت کی نشانی

Both are top corrupt. Gilani bought a Rs 90 car and do you think he's in favour of eliminating corruption

ماشاءاللہ، بہت ہی نیک خیالات ہیں! تو پھر دیر کس بات کی؟ بسم اللہ کریں پھر انھی سے! جب تک بڑے ناموں پر ہاتھ نہیں ڈالا جائے گا، تب تک کرپشن کا خاتمہ صرف ایک خواب ہی رہے گا۔ آغاز انھی کرسیوں سے کریں جو سامنے بیٹھی ہیں بڑا مژدہ سنایا ہے صفائی کرنے والوں نے مگر پہلے وہ کچرا تو ہٹائیں جو گھر کے اندر ہے! انصاف کی بستی میں یہ دستور کیوں ہے؟ مجرم تو سلامت ہے، گواہ کیوں مجبور ہے؟ #Accountability #NAB ، #SenatePakistan

توبہ 1. گیلانی کے بیٹے کی سینیٹ الیکشن میں کرپشن کی ویڈیو بھی آئی تھی 2. ایک ھار کا بھی ذکر تھا ان کی فیملی کے پاس 3. قومی خزانے کے 60 ملین ڈالر کو واپس لانے کے لیئے زرداری صاحب کے خلاف سوئزرلینڈ کو خط نہ لکھا اور یہ کرپشن ختم کریں گے پھر کہتے ھیں عوام گالیاں دیتے ھیں

ہار چور

انا لااللہ واناالیہ راجعون 😂😅اب یہ لوگ کرپشن ختم کریں گے ۔

Wah mera Mola kya kya dekhna parh raha hai ess mulk main.

نزیر بٹ یوسف رضا گیلانی کا ملڑی سکڑیری تھا جب وہ وزیر اعظم تھا

😁😁 corruption a khatma woh bhee in dono nay Karna hai.. when the joke writes itself

چور بھی کہے چور ،چور

ثابت چوری شدہ ہار والا بندہ کرپشن کے خلاف بات کر رہا ہے واہ

جب چور اور قاضی ایک ساتھ ہوں تو ملک تباہ ہوگا ۔

استغفراللہ 😁

سبحان اللہ یہی کسر رہ گئی تھی امید ہے کہ اب چور پولیس والے کا سامنا کریں گے تو اس کو چوری کے خلاف کتاب ضرور دے گا

سبحان اللہ صرف پاکستان میں ایسا ہوتا ہے

😂😂😂

Altaf bhai once said: ye iss mulk mei kya ha***i pan ho raha hai.

Joke of the century 😀😀

😂😂

😂😂😂

😂😂😂😂

🤣

چور اور چوکیدار مل کر پاکستان کو مزید لوٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔۔۔ تالیاں 👏👏

sary yak ek page par hain

Hahaha

Yeh mazaq kab se ho rha hy
