Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

*ڈاکٹر شاہ نواز کے موبائل سے ملا ڈیٹا یہ ایک حقیقی گستاخ تھا آئی ڈی ھیک کا کہنا صرف ڈرامہ تھا مکمل تحقیقاتی وڈیو ضرور دیکھیں ،

38,452 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

سید عمر عمر بادشاہ's profile picture
سید عمر عمر بادشاہ1 year ago

گستاخ رسول سر تن سے جدا بات ختم

Muhammad Saleem sulemani's profile picture
Muhammad Saleem sulemani1 year ago

گستاخی اور غلطی میں فرق ہے حضور ۔۔۔

M. Ather '🇵🇰 پاکستان زندہ باد''s profile picture
M. Ather '🇵🇰 پاکستان زندہ باد'1 year ago

مولوی صاحب ، اگر اس نے کوئی غلطی کی بھی تھی تو کیا اسے رجوع اور توبہ کا موقع نہیں دینا چاہئیے تھا، اللہ کو تو معافی پسند ہے، مقتول تو دنیا میں سزا پاکر اگلے جہاں میں شائد معافی کا حقدار بن جائے مگر قاتلوں کا اگلے جہاں میں کیا انجام ہوگا کبھی سوچا ہے،

Muhammad Saleem sulemani's profile picture
Muhammad Saleem sulemani1 year ago

بھائی جان ۔۔ غلطی سے رجوع کی جاتی ہے گستاخی سے نہیں کیونکہ گستاخی جان بوجھ کر ہوتی ہے ،۔ باقی سزا کا حق بلکل قانون کو ہے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ لیکن قانون پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تو لوگ مجبور ہوچکے ہیں

Mohammad Siddique Ogahi's profile picture
Mohammad Siddique Ogahi1 year ago

* نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گستاخ ولدالزنا ہے۔۔۔*

syed sajid ali's profile picture
syed sajid ali1 year ago

یہ ویڈیو بنانے والے نے خود یہ پوسٹ لگائی ہیں کیونکہ ہر پوسٹ کے اوپر ٹائم میں صرف 6 منٹ 8منٹ 2منٹ لکھا ہوا آرہا ہے۔ پوسٹ ڈالتے ہی ویڈیو بنالی🤔

SAMI UDDIN's profile picture
SAMI UDDIN1 year ago

ڈاکٹر جو بھی تھا پر تم خبیس مولویوں کو کس نے اختیار دیا کہ کسی بھی شخص جو گستاخ ڈیکلئیر کرے نا دین کا علم نا دنیاوی علم نا اخلاقی علم صرف بچوں کے ساتھ زیادتی کے علاوہ کچھ اور نہیں آتا

Muhammad Saleem sulemani's profile picture
Muhammad Saleem sulemani1 year ago

تیرے ساتھ جس مولوی نے زیادتی کی ہے اس کی ہم مزمت کرتے ہیں ، لیکن یہ حکم ہم نے نہیں لگایا حضور یہ ملک کا آئین ہے ۔۔

usmanvirk's profile picture
usmanvirk1 year ago

جی بہت شکریہ بھائی اس مسئلے پر بھرپور اواز اٹھائیں یہ سارے ح**** اکٹھے ہو گئے ہیں

Related Videos

3 جنوری 2026 کی صبح دنیا نے ایک غیر معمولی منظر دیکھا۔وینزویلا کے موجودہ صدر اور ان کی اہلیہ کو صدارتی محل سے گرفتار کر کے براہِ راست نیویارک منتقل کر دیا گیا۔ یہ صرف ایک گرفتاری نہیں تھی، بلکہ جدید تاریخ میں کسی خودمختار ریاست پر طاقت کے سب سے کھلے مظاہرے میں سے ایک تھا۔ اس کارروائی میں سی آئی اے کے کردار اور وینزویلا کے اندرونی عناصر کی شمولیت کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا — یہ ایک خاموش مگر انتہائی منظم آپریشن تھا۔اسی ایک اقدام کے ساتھ امریکہ نے وینزویلا کے مستقبل، خصوصاً تیل، گیس اور دیگر قومی وسائل کی سمت بھی طے کر دی۔ آج کے On My Radar میں میرے ساتھ موجود ہیں ڈاکٹر سلمان احمد، Global Head of Macro and Strategic Asset Allocation International Fidelity ، جو اس غیر معمولی امریکی اقدام کے عالمی معیشت، تیل کی قیمتوں، جیو پولیٹکس اور سپر پاور تعلقات پر گہرے اثرات کا تجزیہ کرتے ہیں۔یہ صرف وینزویلا کی کہانی نہیں — یہ 2026 کی نئی عالمی حقیقت ہے۔مکمل تجزیے کے لیے OMR ضرور دیکھیں

Kamran Khan

11,459 views • 7 months ago

جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔ اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

PTI

186,684 views • 10 days ago