Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ڈھکن بلاول بھٹو نے الیکشن کی تاریخ کنفرم کرنے کے لیے مائیک پہ ہاتھ رکھا، اور یہ بھول گیا سامنے دوسرا مائیک بھی لگا ہوا ہے👻 اب پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو چاہیے اپنی پارٹی کے ہر امیدوار کا نام”عمران خان” رکھ دے تاکہ ایک عاد سیٹ ہی...

55,007 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کل آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا، آج نتائج کا اعلان ہوا ہے جس کے مطابق نو نشستیں ن لیگ اور چار نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی کے حصے میں آئی ہیں۔ الیکشن کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے ہیں اور الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔۔ بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں سنگین الزامات لگائے، کہا کہ دھاندلی کروانے کے لیے الیکشن کو مرحلہ وار کیا گیا، ریاست قومی مفاد چھوڑ کر ن لیگ کا مفاد دیکھ رہی ہے۔۔ یہ آزاد کشمیر ہے اسے ہم مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے، سچ اور مفاہمت کا کمیشن ریاست کو تسلیم کرنا ہو گا۔ مریم نواز نے بلاول بھٹو کو جواب دیا کہ الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتی ہے۔ سترہ سال سے سندھ میں حکومت کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں، آپ کی کارکردگی ہوتی تو ذاتیات پر بات نا کرتے۔۔ سوال یہ ہے کہ حالیہ لڑائی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان صرف الیکشن کے لیے ہے اور اگر نہیں تو کیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد برقرار رہ سکتا ہے؟ دوسری جانب راولا کوٹ میں تصادم کے باعث ہلاکتوں کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ہو کیا رہا ہے؟ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

19,360 Aufrufe • vor 2 Monaten

میں **آخوند ہمایوں رضا**، پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما، آج اپنے قائد **عمران خان** کے حکم پر **این اے 185 ڈیرہ غازی خان** میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں۔ عمران خان کے حکم پر میں نے آج اپنے کاغزات نامزدگی واپس لے لیں میرے لیڈر **عمران خان** نے بہت بہترین فیصلہ کیا ہے کہ اس مینڈیٹ چور پارٹیوں کے ساتھ ہم الیکشن نہیں لڑیں گے۔ **عمران خان صاحب** نے یہ بھی کہا کہ یہ الیکشن نہیں ہے؛ ہمارے نمائندوں کو ناحق دس دس سال کی سزائیں دی گئیں اور ان سے زبردستی سیٹیں چھین لی گئیں، جو لاکھوں ووٹوں سے منتخب ہوئے تھے۔ اب **ڈیرہ غازی خان** میں دو سردار، جو پہلے دو بار ایک خاتونِ محترمہ **زرتاج گل وزیر** سے ہار چکے ہیں، عوام انہیں مسترد کر چکی ہے۔ اب زبردستی کی سیٹ پر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ ایک **پیپلز پارٹی** کا، دوسرا **ن لیگ** کا؛ دونوں سکے کے دو رخ ہیں۔ تین سال سے **پاکستان تحریکِ انصاف** پر جتنا ظلم، فسطائیت، چادر اور چار دیواری کی تقدس کی پامالی، خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، ان سب میں **پیپلز پارٹی** برابر کی شریک ہے۔ اس میں ذرا سا شک بھی نہیں کہ **عمران خان** کی حکومت گرانے میں **پیپلز پارٹی** کا **100 فیصد** کردار تھا۔ میں **ڈیرہ غازی خان این اے 185** کے **عمران خان** کے سپورٹرز اور ورکرز کو پیغام دیتا ہوں کہ **عمران خان** کے حکم کے مطابق اس الیکشن سے بائیکاٹ ہے اور آپ نے کسی صورت اس الیکشن میں حصہ نہیں لینا۔ جو بھی اس الیکشن میں حصہ لے گا، وہ **عمران خان** کے حکم کی خلاف ورزی کرے گا اور **پیپلز پارٹی**، **ن لیگ** کے ہم پر تین سال سے ظلم و جبر میں برابر کا شریک ہوگا۔ **پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما** **آخوند ہمایوں رضا خان**

Zartaj Gul Wazir

17,670 Aufrufe • vor 11 Monaten