正在加载视频...
视频加载失败
کاش کے نوجوانوں کو بولنے کی بجائے کچھ سننا سکھایا جاتا، انہیں جواب سکھانے کی بجائے سوال سکھائے جاتے، انہیں نفرت اور گالی کا ہنر دینے کی بجائے گفتگو کو ہنر سکھایا جاتا، انہیں جہاں احتسابی کی بجائے خود احتسابی سونپی جاتی۔ ہماری کم از کم دو نسلیں عوامیت... show more
9 条评论

حالیہ گھڑمس پر سب سے بہترین اور ایک ہی لاجیکل گفتگو برآمد ہوئی ہے استاذی جاوید احمد غامدی صاحب کی۔

عمران خان کے اپنے بچے تو لندن میں ھیں۔ان کی تربیت بھی ان کی سابقہ بیوی نے کی ھے۔ افسوس کہ جس شخص کو اس قابل بھی نہیں سمجھا گیا کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت کرے وہ پاکستان کے بچوں کی تربیت کر رھا ھے۔

غامدی صاحب اس قوم کا سرمایہ ہیں کاش کہ آپ ان کی "ووٹ کو عزت دو "والے مداریوں بارے بھی بات سنیں ۔ بقول جناب غامدی ان کو کسی ایک دن بھی ان کی ووٹ کو عزت دو والی بات پر اعتبار نہی رہا کیونکہ یہ سیاسی حکمت عملی تھی ناکہ واقع ہی جہموریت کے لئے کی جانے والی جدو جہد

بھائی جنہوں نے ان نوجوانوں کو پانچویں نسل کی لڑائی لڑنےکے لئے تیار کیا تھا وہ سوال کرنے اور ڈائیلاگ کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ دشمن سے لڑنے کے بجائے اپنے مالکوں کو پڑ گئے

میرے استاد مکرم کی یہ گوہر نایاب جیسے الفاظ کاش کاش کوئ سیکھنے سنے کےلۓ تیار ہو, مگر یاں تو علمی عقلی گفتگو کا جواب ہمیشہ دشنام, الزام, بہتان سے دیا جاتا ہے مجال ہے جو کوئ خود انسان سمجھے فہم میں تدبر میں علطی کو مانے سب عالم کامل ہیں نتیجہ اخلاق سے عاری ہیں

میری نظر میں سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ آج کی یہ نوجوان نسل جو جھوٹ بولنا بد دیناتی سے بات کرنا الزام لگانا بد گمانیاں پھیلانا اور افواہیں اڑانے جیسے کام کر رہی ہے ان تمام کاموں کو دین کا لبادہ بھی اڑائے ہوئے ہے قرآنی آیات اور اسلامی تاریخ کو رول ماڈل بھی بنا رکھا ہے

عاطف بھائی 75 سال تو ہم نے چپ رہ۔کر گزار دیے۔ بولنا تو اب ہم نے سیکھا ہے۔ مانتے ہیں کچھ لوگ ذرا ذیادہ جوشیلے ہیں ان کے لیے معذرت۔ کچھ ٹائم لگے گا وہ بھی بات کرنا سیکھ لیں گئے۔

Sharing the complete talk via the actual link would be a wonderful gesture, not only as a courtesy but also to uphold copyright laws. It ensures everyone can access the content fully and legally.

تم نے کیا سیکھا اے ادیب یہ کے لبرل بنو جمہوری بنو فقط اپنے لیے مریم کو کہو کچھ تو رونا پیٹنا کسی اور عورت کو کہو تو جی پی ٹی آئی کی ہے
