Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کراچی ایئرپورٹ پر ناخوشگوار واقعہ، مبینہ طور پر نجی ایئرلائن کے عملے نے بیرون ملک جانے والے پاکستانی کا پاسپورٹ پھاڑ دیا احتجاجی نوجوان نے کہا کہ 10 لاکھ کا ویزا اور 85 ہزار کا ٹکٹ خریدا ایئرلائن انتظامیہ کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں آیا، شہری نے ویڈیو بنالی
20,256 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 0
Нет доступных комментариев
Здесь появятся комментарии из оригинального поста
Похожие видео
0:21
Sensitive content
#بڑی #خبر اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حوا کی ایک بیٹی پر تشدد کا سنگین واقعہ مساج سینٹر پر لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ایک مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے انوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر گاہکوں سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ کر گنجا کردیا۔ یہ واقعہ ایک مقامی مساج سینٹر "SK" میں پیش آیا، جہاں صبی، دلویز اور ارمان خان نامی افراد کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے لڑکی پر تشدد کیا اور اس کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کی دھمکیاں دیں۔ علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانہ لوئی بھیر پولیس نے ملزمان کو عارضی طور پر حراست میں لیا، مگر مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ دیا
Israr Ahmed Rajpoot
182,725 просмотров • 9 месяцев назад
