Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کراچی سے کچرا اٹھانے کا بجٹ 43 ارب ہے اور کراچی کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے،کچرا اٹھانے کا اختیار ٹاونز کو دیا جائے، شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی بینرز لگ گئے

26,501 views • 5 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

پاکستان کے سالانہ بجٹ میں باقی پورے پاکستان کو ملا کر بھی سب سے زیادہ حصہ ڈالنے والا سب سے زیادہ کمانے والا کراچی شہر خود سب سے زیادہ بے سہاراہے یتیم ہے آج کے آن مائی ریڈار میں ہم دکھائیں گے کہ کراچی صرف سندھ حکومت کی نااہلی کا شکار نہیں، بلکہ وفاقی بے توجہی، ادھورے منصوبوں اور بکھرے ہوئے اختیار نے اس شہر کو عملاً یتیم بنا دیا ہے۔ کراچی ملک کے ٹیکس، صنعت، بندرگاہوں، تجارت اور روزگار میں سب سے بڑا حصہ ڈالتا ہے، مگر آج بھی ایم-6 موٹر وے، کے فور، کراچی سرکلر ریلوے، مکمل ماس ٹرانزٹ، فریٹ کوریڈور اور صنعتی منصوبے برسوں سے تاخیر کا شکار ہیں۔ ڈی ایچ اے کا 110 ملین ڈالر کا کوجن اور ڈی سیلینیشن پلانٹ ناکام ہوا، شنگھائی الیکٹرک کی اربوں ڈالر کی ممکنہ سرمایہ کاری نکل گئی، اور کے الیکٹرک اب نئے ٹیرف بحران کا سامنا کر رہی ہے۔کراچی پاکستان کو بہت کچھ دیتا رہا، مگر کراچی کو اس کا اختیار، وسائل اور حصہ کیوں نہ ملا؟آج کے OMR کی یہ آنکھیں کھول دینے والی تحقیق دیکھنے کے لیے YouTube لنک پر کلک کریں

Kamran Khan

39,613 views • 6 days ago