正在加载视频...

视频加载失败

کراچی میں سڑک پر اوباش نوجوانوں نے لڑکیوں کی ویڈیو بنائی اور نازیبا اشارے بھی کیے لڑکیوں نے بہادری کر کے انکی گاڑی روک لی اور پھر انکی 🐶 کتے والی کر دی #Karachi

30,454 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

صابر شاکر نے جنگ کے دنوں میں DGISPR کی اچھی چیخیں نکلوائیں تھیں صابر شاکر نے ویڈیو لگائی کہ پاکستانی فوج نے امرتسر حملہ کر کے ائیرپورٹ تباہ کر دیا اور جالندھر شہر کے پرخچے اڑا دیے DGISPR نے کہا ہم نے جالندھر اور امرتسر پر تو کوئی حملہ ہی نہیں کیا پاکستان نے ابھی تک بھارت پر کوئی میزائیل بھی نہیں پھینکا تھا تو صابر شاکر نے چنائی لکھنؤ سمیت کافی شہر تباہ کر دیے تھے صابر جب سو کر اٹھا تو پاکستان نے بھارت کے شہر آدم پور اور مقبوضہ کشمیر میں ایک چھاؤنی پر میزائل مارا تھا لیکن صابر بھائی جان نے نیند بھی پوری کر لی تھی اور شاید ہائی کیفین والی کافی بھی پی چکے تھے صابر نے کلمہ پڑھ کر DEFCON ویڈیو گیم میں سے ایک کلپ نکالا اور بھارت پر 23000 ہزار ایٹم بم ٹھوک دیے یہ والی ویڈیو آج بھی صابر شاکر کی ایکس ٹائم لائن پر موجود ہے میں نے سوچا چل DG آ ذرا اب اس کا بھی دفاع کر کے دکھا صابر کا غصہ پھر بھی ٹھنڈا نہ ہوا اس نے پاکستان اور بھارت نے جو ایٹمی دھماکے کیے تھے وہ ایٹم بم بھی چلا دیے اور کیپشن لگایا اے مرد مجاہد جاگ ذرا اب وقت شہادت ہے آیا صابر نے بھارت اور پاکستان کے ایٹم بم والی ویڈیو میں چھے ایٹم بم ایک طرف اور پانچ دوسری طرف چلا دیے یعنی پانچ کا منہ پاکستان کی طرف تھا صابر بھائی جان نے آزربئیجان کی عوام کا لندن میں آرمینیا کیساتھ جنگ میں اظہار یکجہتی کی ویڈیو لگا کر کہا پاکستانی لندن میں بھی نکل آۓ حالانکہ تقریباً ہر شخص نے ازربائیجان کا جھنڈا اٹھایا ہوا تھا صابر بھائی نے پھر ایک ہی میزائیل سے نو جہاز تباہ کیے اس میں تھوڑا کام یہ خراب ہوا کہ اس کلپ میں ویڈیو گیم کا نام نیچے آ رہا تھا صابر جب کوئی چھوٹے سے چھوٹا بم بھی چلاتا تھا تو وہ ایٹم بم ہی ہوتا تھا صابر بھائی کا یہ کارنامہ اس لیے یاد آیا کہ آج وہ پھر ایک بہت پرانی ویڈیو لگا کر یہ تاثر دے رہے ہیں کہ سرحد یونیورسٹی کے طالبعلم گرفتار ہوۓ ہیں اور جیل میں نعرے لگا رہے ہیں

Waqar khan

81,008 次观看 • 1 个月前