Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کرپشن کے خلاف پنجاب میں زبردست کام شروع
15,448 görüntüleme • 28 gün önce •via X (Twitter)
33 Yorum

چھوٹے چھوٹے سو پچاس کے چوروں کو نہیں اوپر بیٹھے لاکھوں کڑورں لوٹنے والوں کو گرفتار کریں۔ یہ پولیس والے تو پورا دن چائے روٹی کے پیسے نہیں کے پاتے یہ کیا کرپشن کریں گے۔ انکی تنخواہیں بڑھائیں۔ خدا کی قسم پولیس کی تنخواہ میں 4 بچوں والی فیملی نہیں چلتی۔ نہ انکو میدیکل نہ فلیٹ نہ کوئی اور سہولت ہے۔ پہلے انکی تنخواہیں بڑھائیں پھر ان کو کرپشن سے روکیں

میڈم MNA اور MPA کی کرپشن پر بی نظر ڈال لیں

بھائی کچھ بھی نہیں ہو رہا سب دکھاوا ہے بڑے بڑے مگرمچھ اتنی زیادہ کوپن کر رہے ہے کہ تاریخ میں ایسی کرپشن نہیں ہوئی ہو گی یہ چنڈی چورو کو بس پکڑ رہے ہے بڑوں پہ کسی کی ہمت بھی نہیں ہے ہاتھ ڈالنے کی

یہ اچھا کام ہے، لیکن پکڑے جانے والوں کی معطلی اس کا علاج بلکل نہیں، اس کا علاج نوکری سے فارغ کرنا ہے، تاکہ کوئی پیسے لینے کا سوچے بھی نہیں

بڑی خوش آئیند بات ہے کہ بلا تفریق کرپٹ لوگوں کا احتساب شروع ہو گیا ہے لیکن اس میں ایک گزارش ہے کہ یہ سلسلہ بڑے مگرمچھوں کے خلاف بھی شروع کیا جائے

انشااللہ سب واپس آئیں گے اور زیادہ کرپشن شروع کریں گے اور ہم ہی سے پیسے پورے کریں گے

پارلیمنٹ اور عدلیہ سے شروع کریں، بڑے مگرمچھ بیٹھے ہیں اور چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کو پکڑ رہے ہو۔ مچھلیوں کو ضرور پکڑیں لیکن مگرمچھ نا چھوڑیں۔ پھر 100 ٪ احتساب ہو گا۔

maathay hee pakkray jaainn ghay, mega projects walay doing mojjan hee mojjan

ایک اور ادارہ بنالیا گیا ہے کرپشن کرنے کے لئے ، اب یہ ادارہ بھی لوگوں کو لوٹنے میں شامل ہوگیا ہے انتہائی افسوس ہے مریم نواز کی حرکتوں پر @

کیا پاکستان میں 18 سکیل سے اوپر کرپشن نہیں ہوتی کیا کیا 18 سکیل سے اوپر تمام کے تمام جو پاکستان پر مسلط ہیں وہ فرشتے ہیں وہ کرپشن نہیں کرتے ان کے پاس اتنے بڑے بڑے اساساجات کہاں سے اگئے ہیں اس کی بھی تحقیق کی جائے

Zindabad

Bari machliyan pakro bhai

@zahid_pmln اچھی بات ہے

یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن اگر اِس فورس نے بھی پیسے پکڑ کر لوگوں کو چھوڑنا شروع کر دیا تو اس پر ایک اور فورس بنانی پڑے گی۔۔

اگر محکمہ زراعت پنجاب میں شفافیت لانی ہے تو ماضی کی انتظامی ٹیموں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینا ہوگا۔ محکمہ زراعت اور PARB کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروا لیا جائے تو حقائق خود سامنے آ جائیں گے۔ اصل ضرورت مضبوط احتساب اور شفاف نظام کی ہے تاکہ کرپشن کا خاتمہ ہو

That is the point first clean the corruption and then development will last for centuries Insha Allah.

یہ بھی دن دیکھنے تھے پاکستانیوں نے جوخود فارم 47 سے وزیر اعلی لگی اب وہ کرپشن ختم کرے گی سبحان اللہ

کرپٹ کرپشن کہ خلاف 🤣😅😂😂😂

Just eye wash

Campaign should also include fda city housing society Faisalabad crocodile

I can only appreciate anti corruption measures if and when assets & be-nami assets of all bureaucracy are scrutinised. Otherwise, this would be just a cheap publicity stunt by catching smallest fish.

🤣🤣🤣🤣 Curruption k case may pakarnay walAy...curruption kr k choar detay hain Sab drama baazi Sab makrooh faraib

Start with the parliament Sab SA waday choor Tu wahan baithay Hain Bhai Ya 1000 2000 pkr lainay walay bacharay

جب تک سزا نہی ملے گی یہ کام نہی رکے گا۔ انکو سزائیں دے کر پبلک کیا جائے

پاکستان میں شریف خاندان سے زیادہ کسی نے کرپشن نہیں کی ہے جرنیلوں نے بھی نہیں یہ کیسے کرپشن پر ہاتھ ڈال سکتے ہیں لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے اور پھر کھربوں کی پراپرٹی نکلی آئی لندن پلیٹ اسی کے نام پر ہیں اور ابھی تک ایک رسید نہیں دیا گیا ہے کرپشن میں لتپت

Good initiative

جہاں منیراڈاکو اوپر بیٹھا ہو۔ وہاں کرپشن کون روک سکتا ہے۔

Dear ji ur not aware about a nacked fact that so called seniors 💯 plus involved in creating the atmosphere sitting back and looking for few coin. If someone resists ultimate action begin against the opposer of wishioius circle.Main culprits r successfully completing tenure

بڑی خوش آئیند بات ہے کہ بلا تفریق کرپٹ لوگوں کا احتساب شروع ہو گیا ہے لیکن اس میں ایک گزارش ہے کہ یہ سلسلہ بڑے مگرمچھوں کے خلاف بھی شروع کیا جائے نیز یہ بھی توجہ طلب امر ہے کہ محکمہ آنٹی کرپشن کے اہلکاران کا ان کرپٹ لوگوں سے گٹھ جوڑ ہوتا ہے اور کاروائی سے قبل ہی ان لوگوں کو

جس حساب سے میں نے ان اداروں میں کرپشن دیکھی ہے لگتا نہیں ختم ہو گی

زبردست اقدام ہے

یہ کیمرے 📷 کی ایکٹنگ ہیں سامنے جو آیا اسے کسے پتہ چلا یہ نوٹ رشوت کا ہیں فل شوٹنگ چل رہی ہیں

اوے ہوے اتنا بڑا چور پکڑا. بس اب تو پاکستان ترقی کرے ہی کرے 🤦🏽😂
