Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کرک کی عوام کا والہانہ استقبال عوام سڑکوں پر نکل آئے
25,970 Aufrufe • vor 1 Tag •via X (Twitter)
12 Kommentare

حکومت کو panic میں ڈالو۔کل ھی اسلام آباد پہنچنے کا علان کر ڈالو۔

@samiabrahim Sarkar dehaan rakhiyee ga yeh attack kerwattay bhi naheen rehtay … sab aik jaggah na akhathay hoon

قافلہ آج رات کرک قیام کرے گا۔ کرک میں رہنے والے پاکستانیو اپنے بھائیوں کے لیے کھانے،پینے کا انتظام لازمی کریں۔ خشک میوہ جات،پانی وغیرہ بھی لازمی پہنچائیں۔

@samiabrahim ماشاءالله ♥️🤲🏼

ماشاءالله

MashaAllah...United States of Pakistan 🇵🇰.

#BREAKINGNEWS 🚨 بریکنگ نیوز۔ افسوسناک واقعہ❗ کرک کے قریب پی ٹی ائی کے جلسے میں جانے والے شرکا کی پارکنگ کے نزدیک زوردار دھماکے کی اطلاع ہے۔ #سر_بکف_میدان_میں

مرشد کا قوم کے نام واضع پیغام

ڈیراسماعیل خان کے ورکروں کو بتا دیں وہ گنڈاپور کو چھوڑ کر قافلے میں آکر شامل ہو جایئں گنڈاپور نے نہیں آنا

آیت الکرسی اور درود پاک پڑھتے رہے سب مارچ والے اللّٰہ پاک آپکی حفاظت فرمائیں گے

@samiabrahim Awam ko sath le ker jana hai. Nahi tu phr march , march nahi rahy ga

❤️🔥
