Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے! #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
31,282 просмотров • 1 день назад •via X (Twitter)
Комментарии: 12

👏👏👏👏👌👌👌👌

قومیں اپنے حقوق سے پہچانی جاتی ہیں آواز اٹھانا ہمارا جمہوری حق ہے ہم انصاف کے لیے کھڑے ہیں ہم آزادی کی امید لیے آگے بڑھیں گے #اکتوبر4_آزادی_یا_شہادت

Lion No.804

1153 دن ہو گئے ہیں قوم پہ لیڈر کو بے گناہ نہ حق قید کاٹتے ہوئے

انشاءاللہ 804

🇵🇰 All PTI & Imran Khan supporters on X: follow one another and connect! 🤝 Let’s unite, amplify our voices peacefully, and show solidarity with Imran Khan 🥰. 🇵🇰 Support our political beliefs while respecting the Pakistan Army & national institutions. ❤️ Follow to stay united

اس کی بکواس سننا دل گردے کا کام ہے 8 منٹ کی بکواس تھی لیکن میں نے ایڈٹ کر دی لیکن اس بدبخت ایک دفعہ بھی بھارت کا نام نہیں لیا کیونکہ نمک پاکستان بھارت جاتا تھا اور پیک کر کے اپنے نام سے بیچتے تھے دوسری بات یہ قائداعظم عمران خان کی حکومت کا منصوبہ تھا جو میں نے ثبوت سے ساتھ بتا دیا یہ سفاک باطل عورت ہے ہر بات میں جھوٹ کی کثرت ہوتی ہے اسلئے فورا پکڑی جاتی ہے لوگوں کو منصوبے کی خوشخبری سناتی ہے اور کہتی ہے کہ نمک کی اس برآمد کا پاکستان کو آج سے پہلے فائدہ نہیں ہو رہا تھا یعنی کہ یہ اس کا منصوبہ تھا🤣🤣🤣 کیونکہ جھوٹی ہے اسلئے دوسرے ہی لمحے وزیر کو مخاطب کر کے کہتی ہے کہ تمہارا بہت ہی عمدہ کام ہے کہ تم نے پچھلے معاہدے منسوخ کرکے( جو کہ اپنے مفادات کیلئے اپنے لوگوں کو فائدہ پہنچا کر کیے گئے تھے) نئے شفاف معاہدے کیے ہیں 🤣🤣 یعنی اسکی مراد کیونکہ پچھلی حکومت(یعنی قائداعظم خان کی حکومت) سے تھی تو اس نے لاشعوری طور پر پہلی بات کی نفی کر دی کہ یہ اس کا منصوبہ ہے 🤣🤣🤣 قائداعظم خان کیلئے اللہ ہی کافی ہے اور ذلالت قائداعظم خان کے دشمنوں کا مقدر ہے مختصر وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں کہ کیسے قائداعظم خان کی حکومت نے باقاعدہ “قانونی عمل” کے ذریعے نمک پالیسی تبدیل کی تاکہ بھارت جو پاکستان سے نمک خرید کر اپنی پیکنگ اور نام استعمال کر کے دنیا کو برآمد کرتا تھا اس پاکستانی نمک کو “پاکستان کی پروڈکٹ”کے طور پر بیچنے کی راہ ہموار کی اور یہ کام 2019 میں شروع ہوا وڈیو دیکھیے ثبوت کے ساتھ اور کاذب پر لعنت بھیجئے @SHABAZGIL توجہ 😜

یہ شورا ہے

#WakeUpPakistan 🇵🇰 #غلامی_یا_آزادی_فیصلہ_آپکا 🫵

Alhamdullilah Khan saab k nazriye par Karhyn hain Great Leader Imran Ahmad Khan niazi

💮 #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت

ریڈ لائن کو گرفتار کر کے دکھاؤ سے لے کر کانپنے تک کا سفر۔
Похожие видео
Sensitive content
اپنی بڑھائی بیان کرتے کرتے دوسری لڑکیوں کی برائی بھی کرتی جا رہی ہے۔ شوہر بھی بتا رہا ہے کہ کس وجہ سے اس سے شادی کی۔
کیڑےمکوڑے
67,595 просмотров • 6 месяцев назад
