Loading video...
Video Failed to Load
کس نے سوچا تھا پاکستان اتنی جلدی اتنا ایڈوانس ہو جائیگا۔
244,116 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

اس نے پاکستان میں تو کچھ نہیں کیا ۔۔۔ پاکستان سے باہر ھے مرضی سے جینا چاہتی ھے اور شائد یہ مسلمان بھی نہیں ھے۔ جینے دیں اسے

tum ko kuyn Mout per rahi hai?

نئے پاکستان میں عورت کی آزادی کی شروعاتی جھلک۔ کچھ اور آزادی دی گئی تو انگلی دفعہ یہ کپڑے بھی نظر نہیں آئیں گے۔

جو مرضی کہہ لو، لیکن آنٹی اپنی ثقافتی روایات اور گھریلو تربیت کی اتنی پکی ہے کہ چاہے راستے میں کتنی ہی ٹھمکے لگانا پڑیں اور کوئی بھی کتنی بھی انگلی کیوں نہ کرے، ان کے سر سے دوپٹہ نہیں سرکے گا اور بلکل فکس رہے گا۔ آنٹی کو ترجیحات کا اور ایسے کنجرپن کا کافی تجربہ معلوم ہوتا ہے انکو، اپنے کلچر کی خوب سوچ سمجھ کر ماں بہیں اک کر رہی ہیں!

توبہ استغفار

پاکستان کو آفظ نے جنّت بنا دیا ہے اب حوریں تو نظر آویں گے

کڑاکے دار جسامت ۔۔ لاھوری تڑکے کے ساتھ

دو مخلوق یہ کام اچھا کرتے ھیں ۔ اہل تشیع ، اور قادیانی ۔ یقیناً ان میں سے ایک ھوگی ۔ غیر مسلم بھی ھوسکتی ھے

ہزار لغنت ہو ایسی ترقی پر جو ہماری ماؤں ،بہنوں سے خیا جیسی انمول خزانہ چھین لے 😢😢

Ye konsa Pakistan hai??

Miss grand international competition
Related Videos
Sensitive content
عمران خان کا ذہن اتنا کلئیر ہے کہ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے وہ وہی کریگا جو اس نے سوچا ہے اداکارہ وینا ملک
Bakhtawar khan
22,146 views • 5 months ago
