Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کسی نے مجھے ویڈیو ارسال کی اور لکھا کہ جماعت اسلامی بھی اپنا احتجاج چھوڑ کر ایسے ہی نکلی جیسے یہ نمازی گاڑی چلنے کے بعد نماز چھوڑ کر۔ بہت سے لوگ جماعت اسلامی کے احتجاج کی معطلی پر تنقید کررہے ہیں مگر سوال پیدا ہوتا ہے کہ حافظ...

86,199 görüntüleme • 3 gün önce •via X (Twitter)

31 Yorum

Nusrullah Goraya profil fotoğrafı
Nusrullah Goraya3 gün önce

اعزاز سید صاحب کیسے ہیں آپ جناب سیاسی جماعتیں سیاسی ایشوز پر سیاست کرتی ہیں اور عوام میں شعور اور بیداری پیدا کرتی ہیں سو صد فیصد کامیاب رہے الحمد للہ باقی جہاں تک کمی کا معاملہ ہے امید ہے کہ وہ بھی ہو کر رہے گا ان شاءاللہ و تعالٰی

Sohail Jamali profil fotoğrafı
Sohail Jamali3 gün önce

بہت ہی پست قسم کی پوسٹ ہے اپ صحافی ہو یا کوئی لطیفے باز آدمی یعنی اپ کو کسی بھی قسم کی ویڈیو بھیج دی جائے اپ اس میں کچھ مرچ مصالحہ لگا کے اگے بڑھا دیتے ہیں

Ihsan Ul Haq profil fotoğrafı
Ihsan Ul Haq3 gün önce

لیوی ختم ہو سکتی اور اس کے لیے جماعت اسلامی کی کوششیں لائق تحسین ہے۔

عمّار profil fotoğrafı
عمّار3 gün önce

اعزاز صاحب، آپ تو دیگر صحافیوں سے مختلف ہے آپکو بھی یہ نہیں پتہ کہ حافظ صاحب پٹرولیم لیوی کے خلاف نکلے ہیں، پٹرولیم قیمتوں کا تعین تو عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے اسکا تو سب کو علم ہے

Ammar Asghar profil fotoğrafı
Ammar Asghar3 gün önce

پیٹرول کی قیمت نہیں پیٹرول لیوی بھتہ ختم ہوسکتا ہے

Hashmat.Hayat profil fotoğrafı
Hashmat.Hayat3 gün önce

چلو یوتھیوں تمہیں جماعت اسلامی کے مارچ پر بہت اعتراض تھا اب وہ کچھ دن کےلئے پیچھے ہٹ گئے ہیں اب کھلا میدان آپ کا ہوا چالیس لاکھ بندے لاؤ اپنے بگوان کو چھڑا لو گڈ لک

Aliniazi profil fotoğrafı
Aliniazi3 gün önce

آپ کو ویڈیو بھیجنے والے سے غلطی ہوئی ہے، یہ ویڈیو پی ٹی آئی پر فِٹ بیٹھتی ہے۔ پاکستانی عوام اس بار پھر دیکھے گی کہ پی ٹی آئی کی قیادت کس طرح بھاگتی ہے۔ یہ بات آپ کو بھی معلوم ہے کہ اگر پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہوتی تو آج جو کچھ کرنے جا رہی ہے، اسے اس کی قیمت کا اندازہ ضرور ہوتا۔

Irfan Haider Parhiar profil fotoğrafı
Irfan Haider Parhiar3 gün önce

سیاسی جماعتیں اور صحافی وہی اچھے جو لیڈروں کو ڈسکس کرتے ہیں محلات اور محلات میں رہنے والوں کو ہی موضوع بناتے ہیں عام لوگ کے ساتھ کیا بیت رہی ہے ان کا موضوع نہیں ہوتا افسوس کہ جب لانگ مارچ ملتان میں رک گیا تو اکثر اینکر حضرات کو جماعت اسلامی یاد آئی پہلے تو اندھے اور گونگے تھے

Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸 profil fotoğrafı
Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸3 gün önce

احتجاج سے ہی کم ہوتیں۔

Hashmat.Hayat profil fotoğrafı
Hashmat.Hayat3 gün önce

یہ اپنے آپ کو صحافی کہتا ہے انہیں ابھی تک یہ بھی پتہ نہیں کہ جماعت اسلامی کا احتجاج پٹرول پر لیوی بھتہ کے خلاف عالمی مارکیٹ میں تیل کی اتار چڑھاؤ کے خلاف نہیں واقعی تم صحافی نہیں گٹر گھٹیا لفافی ہو ۔

Jamal Khan profil fotoğrafı
Jamal Khan3 gün önce

سو کالڈ تحقیقاتی صحافی پہلے تحقیق تو مکمل کرلو احتجاج اور دھرنے تو جاری ہے صرف اسلام آباد مارچ وزیراعظم کی درخواست پر ان سے ملاقات تک موخر کیا ہے

Raja Aatif Zulfiqar profil fotoğrafı
Raja Aatif Zulfiqar3 gün önce

شاہ جی تو پھر آپشن کیا ہے؟

Imtiaz Memon profil fotoğrafı
Imtiaz Memon3 gün önce

حافظ نعیم کو کس نے کہا تھا احتجاج کا عوام نے تو نہیں کہا تھا.

Real Democratic Pakistan profil fotoğrafı
Real Democratic Pakistan3 gün önce

Agar government mein Sharam ho to Kuch na kuch Kam ki.ja Sakti he Petrol price Pakistan mein Sab SE ziada hein

M.khan profil fotoğrafı
M.khan3 gün önce

تو سیاسی آدمی کو اتنا شعور نہیں کہ احتجاج سے پٹرول کی قیمتیں کم نہیں ہو سکتی صرف عوام کو تکلیف ہی ملے گی۔یہ کیسا سیاسی آدمی ہے۔ پورا مہینہ پشاور سمیت ملک کے کاروباری علاقوں میں دھرنے دیکر عوام کو تکلیف میں ڈالا اور پٹرول کو 400 تک لے جاکر احتجاج ختم کیا

majid mirza profil fotoğrafı
majid mirza3 gün önce

احتجاج کرو مسئلہ بن جاتا ہے اور نہ کرو تو مسئلہ ہو جاتا ہے۔ اس قوم کا کوئی ہل نہیں یہ چاہتی ہے کہ اب گھر بیٹھے سب کام ہو جائیں۔ دنیا بھر مسائل کے حل کے لیے احتجاج ضروری ہے۔ لاٹھی چارج ضروری ہے جیل بھی جانا پڑتا ہے۔ پھر مسائل حل ہوتے ہیں۔ دوسرے کندھے پر میت ہوتی ہے۔۔۔۔

Umair profil fotoğrafı
Umair3 gün önce

It's a Fixed Match GD deal taken for themselves.

muhammad ayub khan profil fotoğrafı
muhammad ayub khan2 gün önce

Sorry.. #ShabbarZaidi precisely described @JIPOfficial as a #firewall .This fake drama was not staged for the first time. They routinely avert real threat of public uprising against government high handedness through such homeopathic protests.They have always proved to be B team.

Hamid profil fotoğrafı
Hamid3 gün önce

You really think JI is that naive that they don’t understand this simple thing . Some are actually artificially intelligent and some pretend to be so ..🙏

Nilofer Afridi Qazi 🇵🇰🇵🇸🇮🇪 profil fotoğrafı
Nilofer Afridi Qazi 🇵🇰🇵🇸🇮🇪3 gün önce

the strength of belief or conviction is evident.

Ahsan Ul Haq (Economics✒️) profil fotoğrafı
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)3 gün önce

یہ ویڈیو کی رفتار تیز کی ہوئی ہے جناب۔

Majeed Mahmood profil fotoğrafı
Majeed Mahmood2 gün önce

@grok یہ کتنے سال پرانی ویڈیو ہے؟

Yasir Afzal profil fotoğrafı
Yasir Afzal3 gün önce

Mazhabee Jamaton K Karkun Yeh Dawa tu ker sktay k hum simt e mokhalef mein kharay thay/hain Lekin Kiya Media industry se Joray log yeh dawa ker sktay hain? Bilkol NAHIN.

ZeeMehmood ⁦⁦⁦⁩⁦🎙️⁩⁦ profil fotoğrafı
ZeeMehmood ⁦⁦⁦⁩⁦🎙️⁩⁦3 gün önce

😀😀

The Insurgent profil fotoğrafı
The Insurgent3 gün önce

تو یہ بات حافظ نعیم کو نہیں پتہ؟ پھر کیوں بھڑکیں مار رہا تھا کہ اب اسلام آباد جا کر دھرنا دینا ہے جب تک لیوی ختم نہیں ہوتی.

Shahzad HKB profil fotoğrafı
Shahzad HKB3 gün önce

باشعور قومیں سڑکیں بند نہیں کرتی۔۔۔ اگر احتجاج کرنا ھے تو ہر اس شئے کا کرو جس سے قوم کو لوٹا جا رھا۔ قوم متحد ہوکر پیٹرول خریدنے کا بائیکاٹ کریں۔ بجلی استعمال بند کردیں، چند دنوں میں گرڈ اسٹیشنوں میں خود ہی آگ لگ جائیگی۔

mustafa butt profil fotoğrafı
mustafa butt2 gün önce

جی ہوسکتی ہیں اگر حکومت کی ملی بھگت کے بغیر احتجاج کیا جائے۔ مجے دو لاکھ بندہ دے دیں میں آپ کو بجلی اور پٹرول کی قیمتیں اس حکومت سے کم کروا کے دکھاؤں گا

Masood Zia profil fotoğrafı
Masood Zia2 gün önce

حافظ نعیم نے کم از کم اس ظلم کے خلاف آواز تو اٹھائی۔ باقی سب پارٹیاں سمیت نام نہاد اپوزیشن کے اس ظلم کو سپورٹ کررہے ہیں

KhadimAli profil fotoğrafı
KhadimAli3 gün önce

مذہبی عناصر اشاروں پر کھیلتے ہیں

Mohammad Zafar profil fotoğrafı
Mohammad Zafar3 gün önce

nhi ho skti bs awam ko pagal bnany ka treka h

Aqsaqal of Jinjirate profil fotoğrafı
Aqsaqal of Jinjirate2 gün önce

صحافی کا کام ہے چیزون کو درست زاویے سے بتانا اور جماعت اسلامی کے احتجاج کا مقصد ہر گز عالمی مارکیٹ کی بنیاد پر پٹرول کی بڑھنے کے خلاف نہیں بلکہ نجائز بھتہ یعنی ہوشربا لیوی کے خلاف تھی۔ اج بھی غیر ضروری لیوی نا ہو تو پٹرول کی قیمت 300 سے کم ریٹ پہ اسکتی ہے۔

Benzer Videolar

تحریک انصاف کے سیاسی کارکنوں نے بلا شبہ فسطائیت اور بربریت کے باجود باہر نکل کر آج مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس ہائبرڈ نظام نے دبانے اور روکنے کی ہر ممکن کوشش کی، گرفتاریاں کیں، چھاپے مارے، گاڑیاں توڑیں اور ہراساں کیا جس سے کارکن مشتعل بھی ہو سکتے تھے مگر سلام ہے اِن سیاسی ورکرز کو کہ پورے پاکستان میں تمام ریلیاں اور احتجاج پُر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئے اور تحریک انصاف کی طرف سے کوئی لاقانونیت اور تشدد کا واقعہ نہیں ہوا۔ آج کا ملک گیر احتجاج دم تورٹی جمہوریت کیلئے زندگی کی نئی رَمق ثابت ہو گا۔ اگر آپ سیاسی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں تو چاہے آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، آپ کو ان سیاسی کارکنوں کی انتھک اور ولولہ انگیز جدوجہد کو قدر اور احترام کی نظر سے دیکھنا ہو گا۔ نہ صرف پاکستان بلکہ امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، اٹلی، فرانس، جرمنی اور جنوبی کوریا سے لے کر آسٹریلیا تک دنیا کے کئی ممالک میں بسنے والے ہزاروں پاکستانی بھی اپنے اپنے ملک کے احتجاج میں شریک ہوئے جو کہ واقعی بہت اہم ہے۔

Ameer Abbas

27,756 görüntüleme • 1 yıl önce