Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کشمیر الیکشن میں آج پہلے نون لیگ کے ورکر پر حملہ ہوا نون کئ ورکر مالک عاشق جو یونین کونسل کھنڈار کے نائب چیئرمین موقع پر ہی ہلاک ہو گئے اس کے بعد پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے قافلے کی گاڑی نظر آتش کر دی گئی یہ...

49,734 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

کل آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا، آج نتائج کا اعلان ہوا ہے جس کے مطابق نو نشستیں ن لیگ اور چار نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی کے حصے میں آئی ہیں۔ الیکشن کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے ہیں اور الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔۔ بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں سنگین الزامات لگائے، کہا کہ دھاندلی کروانے کے لیے الیکشن کو مرحلہ وار کیا گیا، ریاست قومی مفاد چھوڑ کر ن لیگ کا مفاد دیکھ رہی ہے۔۔ یہ آزاد کشمیر ہے اسے ہم مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے، سچ اور مفاہمت کا کمیشن ریاست کو تسلیم کرنا ہو گا۔ مریم نواز نے بلاول بھٹو کو جواب دیا کہ الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتی ہے۔ سترہ سال سے سندھ میں حکومت کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں، آپ کی کارکردگی ہوتی تو ذاتیات پر بات نا کرتے۔۔ سوال یہ ہے کہ حالیہ لڑائی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان صرف الیکشن کے لیے ہے اور اگر نہیں تو کیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد برقرار رہ سکتا ہے؟ دوسری جانب راولا کوٹ میں تصادم کے باعث ہلاکتوں کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ہو کیا رہا ہے؟ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

19,350 görüntüleme • 1 ay önce