Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کشمیر میں یہ تاثر بڑا گہرا ہے نواز لیگ حکومت بنانے جا رہی ہے۔کیا کشمیر میں جو اس وقت خطرناک حالات بن چکے ہیں ان پر نواز لیگ کا وزیراعظم قابو پالے گا جہاں پیپلز پارٹی کا وزیراعظم کنٹرول نہیں کرسکا؟ سینئر صحافی خواجہ متین جو کشمیر کی سیاست...

25,735 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کل آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا، آج نتائج کا اعلان ہوا ہے جس کے مطابق نو نشستیں ن لیگ اور چار نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی کے حصے میں آئی ہیں۔ الیکشن کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے ہیں اور الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔۔ بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں سنگین الزامات لگائے، کہا کہ دھاندلی کروانے کے لیے الیکشن کو مرحلہ وار کیا گیا، ریاست قومی مفاد چھوڑ کر ن لیگ کا مفاد دیکھ رہی ہے۔۔ یہ آزاد کشمیر ہے اسے ہم مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے، سچ اور مفاہمت کا کمیشن ریاست کو تسلیم کرنا ہو گا۔ مریم نواز نے بلاول بھٹو کو جواب دیا کہ الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتی ہے۔ سترہ سال سے سندھ میں حکومت کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں، آپ کی کارکردگی ہوتی تو ذاتیات پر بات نا کرتے۔۔ سوال یہ ہے کہ حالیہ لڑائی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان صرف الیکشن کے لیے ہے اور اگر نہیں تو کیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد برقرار رہ سکتا ہے؟ دوسری جانب راولا کوٹ میں تصادم کے باعث ہلاکتوں کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ہو کیا رہا ہے؟ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

19,360 просмотров • 2 месяцев назад