Loading video...
Video Failed to Load
کل رات میرے گھر آیا ایک چور میں نے کہا میری جیت بھی لے جا میری ہار بھی لے جا
873,222 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 𝐒𝐚𝐛𝐤𝐞 𝐍𝐢𝐤𝐥𝐞𝐧𝐠𝐞2 years ago
This was 😭

iram shahzadi(ارم رائے)2 years ago
آپ نے غیرت دلانے کی کوشش کی وہ سچ میں لے کر چلا گیا 🤦🏻♀️

Fiza2 years ago
آپ جیسی بہادر خاتون کا assembly میں نہ آنا ہماری بد قسمتی ہے

Hamid Sididqui2 years ago
ہار کر جیتنے والے کو بازیگر کہتے ہیں۔ ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ

Pakistan🇵🇰2 years ago
چور کوشش تو بہت کر رہے ہیں کہ وہ جیت چوری کر لیں لیکن کر نہیں پا رہے

𝐀мᎥTץ2 years ago
جیت بھی لے جا ہار بھی لے جا واہ واہ

Naveed Abbasi2 years ago
چور نے ہار ہی لیے ہونگے کیونکہ وہی اس کے کام کے ہونگے۔۔

فــــرح درویش2 years ago
تم بھی لیڈر بن گئی اِن یوتھیوں کے بدولت
