Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کل سب نے دیکھا تھا خواتین پر ہاتھ ڈالا گیا، اب زرا یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔ ہمیں قبرستان کی طرف لے کر جانا چاہ رہے تھے۔

237,475 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Eng.Usman Awan
Eng.Usman Awanvor 3 Jahren

They were grabbing ladies towards graveyard to tape them as they did with bengalis.

Profilbild von Omer Khan
Omer Khanvor 3 Jahren

@AmmadYousaf @Salman_ARY @arynewsud would you dare to show this on your tv screens?? And salman you just lost a young daughter she is just like a sister to us we cried for her we cried for you but now you took yazeed side?? Pain gives you power not makes you coward

Profilbild von Mughal.zada💫
Mughal.zada💫vor 3 Jahren

اتنا ظلم کرو یزیدی نسل کے کتو جتنا کل برداشت کر سکو تماری چیخیں أسمان پر سناٸی دیں جب قوم بدلہ لے گی حرامخور نسل

Profilbild von Athar
Atharvor 3 Jahren

اسلام تو جنگی حالات میں بھی خواتین بچوں اور بوڑھوں پر ہاتھ ڈالنے سے سختی سے منع کرتا ہے۔

Profilbild von Minha Niazi 🇨🇦
Minha Niazi 🇨🇦vor 3 Jahren

@mehdirhasan @BBCWorld @CNNPolitics this is how the police was trying to do physical harassment with the women of Pakistan

Profilbild von Eng.Usman Awan
Eng.Usman Awanvor 3 Jahren

@Xadeejournalist

Profilbild von ibrarkhan
ibrarkhanvor 3 Jahren

Welcome to Purana Pakistan

Profilbild von 〽️🌠
〽️🌠vor 3 Jahren

Mujy to souch k sharam ati hai k is gandi faoj sy hamain muhabat thi 😡💔

Profilbild von 🤐🤐
🤐🤐vor 3 Jahren

Ya Allah is bandi ki sun le! @OfficialDGISPR yeh log kutty ki mout marain

Profilbild von Amber Majid__amo
Amber Majid__amovor 3 Jahren

Allah pak ka Qehar nazil ho

Ähnliche Videos

اب یہ مسنگ پرسن ہو گیا ہے ہجرت بھائی کے لیے اواز اٹھائیں 🚨🥲🙏 زمان پارک یہ وہ وقت تھا جب سب عمران خان کو چھوڑ کر چلے گئے تھے یہ بہانہ بنا کر کہ ہمیں عمران خان نے جانے کا کہا ہے ۔ یہی دن تھا جب سب نے عمران خان کو اکیلا کر دیا تھاسوائے اس ایک شخص کے جو قرآن پاک اپنے ہاتھ میں اور اپنے ایک دوست کے ساتھ وہاں موجود تھا اس نے وہاں سب کو چیخ چیخ کر جانے سے روکا کہ اگر خان صاحب کو وہ لے گئے تو ہم انھیں واپس نہیں لے پائیں گے لیکن کسی نے اس کی بات نہیں سنی 😢 آج بھی یہ شخص اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے بے حس پاکستانی قوم کو جگانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس نے فیصلہ سازوں کا ہر دروازہ کھٹکٹا کر دیکھ لیا کہ عمران خان کی رہائی مزاحمت کے بغیر ممکن نہیں ،اس نے ڈیڑھ سال صوابی میں دھرنا دیا اس کے بعد بہت سارے احتجاج کئے اب چار ماہ سے خوشحال گڑھ پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ یہ شخص ہے حقیقی آزادی ٹائگرز کے سربراہ ہجرت کامران جن لوگوں نے عمران خان کو تب اکیلا چھوڑا وہی تین سال سے ساری مراعات مفادات لے رہے ہیں لیکن عمران خان کی رہائی پر کوشش تو درکنار رہائی کا نام بھی نہیں لے رہے ۔

Sara Mir

25,184 Aufrufe • vor 1 Monat