Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کل سے میڈیا پر جس ویڈیو کو لے کر پروپیگنڈہ کیا جا رہا کہ پٹرول بم بنا کر پھینک رہے یہ ہے اوریجنل ویڈیو جس میں واضح دیکھا جا سکتا کہ آنسو گیس شیل اٹھا کر واپس پھینکا گیا #May9th_FalseFlag
255,731 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

سارے رستے بند کرنے کے بعد بی ڈر رہے ہیں؟ یہ ہوتا ہے خوف ہے

ان کو چاہئے کہ پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے google میں چیک کریں کہ پٹرول بم بنتا کیسے ہیں۔ان بچاروں کو تو پتہ بھی نہیں کہ پٹرول بم پلاسٹک کے بوتلوں سے نہیں بنائے جاتے۔😃😃😃

کچھ عقل استعمال کر لو اور پروفیشنلز کی طرح اگر انویسٹیگیشن کر گے تو ٹوٹل ایک گھنٹے کے اندر اندر تمہیں پتا چل جائے گا کہ یہ #May9th_FalseFlag تھا اور اس میں تمہارے پیٹی بھائی ہی شامل تھے پی ٹی آئی والوں کا تو اس میں لینا دینا ہی کچھ نہیں نکلنا

یہ شیل کو مرضی کے مطابق استعمال میں لارہا ہے۔ اور موقع پر اس نے اٹھا کر پولیس والوں پر پھینک دیا ہے۔ عجیب بدمعاشی ہے۔ 😠

کہاں پھینکا؟ ویڈیو کاٹ دینے سے سچ نہیں بدلے گا۔

Shame on @arynewsud And @humnewspakistan

یہ @ARYNEWSOFFICIAL کر رہا ہے نیا بوٹ چاٹ جس کو ہر جگہ ہم نے سپورٹ کیا ہے

@ARYNEWSOFFICIAL اور بوٹ چاٹو، ظالمو___
Benzer Videolar
Sensitive content
حیران کن ویڈیو! 🚨🚨 اس CCTV ویڈیو میں تحریک انصاف کے شرپسندوں کو پولیس پر شیلنگ کرتے ہوئے لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تمام شیل اسلام آباد پولیس کے مطابق امریکی ساختہ ہیں۔ جس پیسے سے خیبر پختونخواہ میں سڑکیں اور سکول بننا تھیں، اس سے شیل بنا کر دھرنوں میں ضائع ہو رہے ہیں
Dr Farhan K Virk
146,404 görüntüleme • 1 yıl önce
