Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کم از کم ناچنے جگہ تو کوئی اور رکھ لیتے۔۔ پیچھے پینا فلیکس پر جو لکھا ہے اسکا احترام بہت ضروری تھا اور حیرت کی بات ہے کسی ایک کا بھی ایمان نہیں جاگ رہا جو لوگ پیچھے بیٹھے ہیں
26,782 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
31 Yorum

Pakistani koum basically aik tamashbeen koum hey ,khuch bhi sach mein khuch bhi ye loog enjoyment key leay dekh sakty hein.

😑😔😔 ye qoom pta nhi kab samjhy gi

سمجھ سب آتا ہے پر سدھرنا نہیں ہے

Hum kar hi kya sakty hen😑

An ka zamer murda ha as thara logo ko islam sa koye thaluq nahe

اجتماعی کنجرانہ حرکات دیکھ کر دنیا ہمارے فن کی سنجیدگی کو مان گئی ہے۔ اسی لیے وہ کہتے ہیں اپنا کماؤ تے اپنا کھاؤ ساڈے در تے منگن نہ آؤ

ناجانے اس تھرکتے جسم اور ان ٹھمکوں کا حساب چکانے کو فرشتے کون سا چھتر ساتھ لائیں گے۔

انتہائی شرمندگی کا مقام ہے 🤦🏻 بہرحال ٹھمکے جاندار لگائے ہیں

استغفر اللہ

کیڑا صرف امرود میں ہی نہیں ہوتا کسی کی نسل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی کیڑا نہیں بلکہ کیڑے ہوتںے ہیں

ایمان کیسے جاگے گا، مدرسوں کی پیداوار ہیں۔

جاہل لوگ

پاکستان میں میلاد کے نام پر جو کچھ ہوتا ہے ، حکومت کو چاہیئے کہ پابندی لگا دے۔

حکومت اتنی طاقتور ہے؟

سب بدبخت جاھل بدعتی خبیث

پتہ نہیں کب سمجھیں گے

افسوس اسلام سے انہوں نے کیا بنایا اور نہیں تو جو پیچھے لکھا ہے اسکا ہی اھترام کرتے مگر احترام کیا انہوں نے اسطرح کرکے جاہلوں کے درمیان اپنے روزی کا زریعہ بنایا ہے ،دل یہاں دھکتا ہے کہ یہ سب کچھ پڑھے لکھے پنچاب میں ہو رہا ہے ہم بلوچستان والے جاہل ان پڑھ ہے مگر اسلام کو جانتے ہیں

Is it blasphemy?

انکوایمان۔سےکیالینادیناں۔ان۔سے۔حلفیہ پوچھوکسی۔کابھی۔نہ۔وضو۔ہوگا۔نہ۔وضو۔اورغسل۔کےفرض۔کاپتہ۔ہوگا

Oye baigairto Jin ko Dance or ganay k shooq hai Wo khoud ko brailvi na kaha kray Tum jaisay ki waja say pora Brailvi maslak sharminda hota hai

اس پین پاڑے نوں کھو وچ سٹ دوو بھوج اے گھر والو پر اور زمین پر

Beshumar Laanatttt esy logon pr 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🤬🤬🤬🤬🤬

Lantiiiiiiiiiii

ہوسکتا ہے قادیانی ہوں

Ab is cheez ko Jo sub log dak raha ha wo kaya bola ga ya kis Tara ki kushi ha

پیر بھی اور مرید بھی زبردستی قیامت کو آواز لگا رہے ہیں

😂😂😂

مجھے تو دیکھ کر رونا آ رہا ہے

صحیح کہا

مُسلمان لگتے ہیں۔۔۔

پاکستان میں دوسروں کے عقائد پر بھونکنا ہی آسان ہے
