Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کمال جواب،بہترین۔ جب آپ سچے ھو تو ایسے جواب دئیے جاتے ھیں۔

488,666 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Faizan Abbasi
Faizan Abbasivor 1 Jahr

This man should represent us on international media not khwaja asif

Profilbild von Arshad Khan
Arshad Khanvor 1 Jahr

امریکہ میں پاکستانی ایمبسڈر رضوان سعید شیخ 👍

Profilbild von Ali
Alivor 1 Jahr

Don't forget the train attack. Also, india funding BLA.

Profilbild von ZULFIQAR ALI / SECRETARY GENERAL PMLN BELGIUM
ZULFIQAR ALI / SECRETARY GENERAL PMLN BELGIUMvor 1 Jahr

@FKP_Mazdoor بہت خوب جواب ایسا دیا ہے بھائی صاحب نے کہ اینکر کے پچھواڑے سے دھواں نکال دیا ساتھ ہی زیپ کھول کر مکمل اس کے منہ میں بھی ڈال دیا

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

where space meets sound

Profilbild von Zeeshan Nazir
Zeeshan Nazirvor 1 Jahr

کچھ دن کی لئے خواجہ آصف کو تبلیغ پر بھیج دیں

Profilbild von Muhammad Umair Ali
Muhammad Umair Alivor 1 Jahr

Thata how you put your point 👉 Great sir

Profilbild von eric
ericvor 1 Jahr

Finally someone who can talk representing our point of view on international media

Profilbild von Rakshitariq
Rakshitariqvor 1 Jahr

Zabardast 👍

Profilbild von Jaydee
Jaydeevor 1 Jahr

Hats off. Excellent

Profilbild von Ariom
Ariomvor 1 Jahr

If he continues to propose a neutral investigation after everything that has happened, it means we have lost the battle. The PML-N is not a party of patriots, and we will never forgive them or the army if they do not address the harm that India has inflicted on our country.

Ähnliche Videos

لاھور —•— کراچی شھدأ ھال ( لاھور ھائیکورٹ ) میں جناب حامد میر کی نىئ کتاب رُوداد ِ ستم کی تقریب رونمائ سے خطاب (پارٹ 1 )- حامد میر خطرناک حد تک بہادر آدمی ھیں - یہ ایک کرکٹر بھی ھیں -سچ بولتے بولتے میر صاحب عموماً کریز سے باھر نکل جاتے ھیں اور سٹروک پلے کرتے ھیں ، ایسے میں کبھی کبھی میں ان سے دل ھی دل میں ناراض ھو جاتا ھوں ، میرے بارے انکی بھی یہی کیفیت ھوگی چنانچہ ھم کچھ عرصے کیلئے رابطہ گھٹا دیتے ھیں اور وقت گزرنے کا انتظار کرتے ھیں ، وقت گزرنے کے بعد پھر پہلے سے ھو جاتے ھیں جب یہ ھمارے موقف کی حمایت کرتے ھیں تو ھمیں اچھے لگتے ھیں اور جب مخالفت کرتے ھیں تو برے لگنے لگتے ھیں ۔ حامد میر ھر دور میں کسی کے محبوب اور کسی کے معتوب قرار پاتے ھیں لیکن دھمکیاں ، پابندیاں ، بم ، جسم پر برسنے والے گولیاں انھیں کبھی اپنے موقف کے اظہار سے روک نہیں سکیں، انکا سفر اسی طریق سے جاری ھے ۔۔ کبھی کبھی میر صاحب اپنی جان ھتھیلی پر رکھکر 25 سال کے نوجوان بن جاتے ھیں ، سیلاب آ جاۓ ، زلزلہ ھو ، دنیا کے کسی بھی خطے میں جنگ ھو ، میر صاحب وھاں کوُد جاتے ھیں اور بے خوف رپورٹنگ کرتے ھیں۔۔

Khawaja Saad Rafique

21,408 Aufrufe • vor 9 Monaten