Loading video...
Video Failed to Load
کمال مولانا نے صرف چند سیکنڈز میں اس نوسرباز جاوید اختر کو جھوٹا ثابت کردیا۔
44,614 views • 9 months ago •via X (Twitter)
17 Comments

جاوید اختر ملحد ہے اسکے آئ ڈی کارڈ پر مذہب کا خانہ خالی ہے یہ خود اقرار کرتا ہے اسکے بچے زویا اور فرحان بھی ملحد ہیں اسکی بیوی شبانہ اعظمی مشہور شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی ہے اسکا پتا نہیں کہ وہ بھی ملحد ہے یا نہی ملحد تو ہیں ہی پرلے درجے کے گستاخ ان سے دور ہی رہنا چاھیے

علماء دلیل کے میدان کے بادشاہ ہوتے کمال کردیا یار ایمان تازہ ہوگیا مولانا صاحب ڈھیروں محبتیں ♥️

کہیں سے اس کی پوری ویڈیو کہاں سے ملے گی؟؟

واہ زبردست لاجواب کر جاوید اختر اس مولانا کا نام کیا ہے؟

@EngineerNazakat یہ جاوید اختر نام نہاد مسلمان ہے ۔لیکن عقائد کے لحاظ سے دہریہ ہے ۔مولانا صاحب نے اچھے دلائل دیے ۔لیکن یہ ماننے والا نہیں

Jist look at his fucking pig face

کیسا ہاتھ کانپ رہا ہے جاوید کا 😂😂😂

نام بتائیں یا پوری ویڈیو کا لنک شیئر کریں پلیز

Yeh Indian Muslim hei na Javed Akhtar , writer and poet. Written many Indian movies songs.

According to debate mufti is talking like a kid, and trying to prove Hindus’s god not Islamic Allah. According to Quran mufti lost debate.

Watch the full video, mullah had no answer to Javed Akhtar’s questions!!! Jahil patwari

آخرت نہ ہوتی تو خدا کو ماننا بےمعنی ہوتا۔ دنیا امتحان کی جگہ ہے اور آئیڈیل انصاف کا مقام خدا نے آخرت کو رکھ کر مخلوق کو بتا دیا ہے۔

@grok What do you think happened in this video?

اپنے آپ کو ھندوستانی ثابت کرنے کہ لئے کیا کچھہ کرنا پڑ رہا ہے

ویسے سارے مولی صاحب باتیں اچھی کرتے ہیں محنت ، مزدوری اور تحقیق کے علاؤہ

کیا پالیمنٹ اکثر یت کی بنیاد پر قوانین نہیں بناتی؟

اس خبطی فلمی ذھین۔۔بہت جلد یہاں نظر آیگا۔۔۔
