Loading video...
Video Failed to Load
کنول شوزب کا اہم ترین بیان
34 Comments

یہ 9 می کے بعد جب PTI کی لیڈرشپ کو زبردستی اٹھایا جا رہا تھا اور ان سے بیاں کئے جا رہے تھے تب کی وڈیو ہے جو تمام کور کمیٹی ممبران نے PTI آفیشل ہر پوسٹ کئے تھے۔

کنول شوذب کا حلف اور اسکے لیڈر کی اسٹیمنٹ سن کر عوام خود فیصلہ کریں سچا کون اور جھوٹا کون ۔۔۔👇

تیرے بیان کی کوئی حیثیت نہیں۔ کنجر نیأزی کے x پر بیانات اسکی زہنی عکاسی کیلیئے کافئ ھیں۔ بڑی آئی لیڈر کو بچانے

قرآن پکڑ کے جھوٹ بول رہی ہے عمران خان تو اپنی ہر تقریر میں ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ ادارے کے خلاف بات کرتا رہا اور نوجوان کا ایک مائینڈ سیٹ بنایا ایک بیانیہ دیا نوجوان کو اقتدار کے لیے پوری سیاست جنرل فیض کی پیرنی کے حکم کے مطابق چلاتارہا ملک سے اوپر اپنا اقتدار کرسی سیاست رکھی

ان پرکوئ یقین نھیں یہ جھوٹےلیڈرکےپیروکارھے اب اس کااوراللہ کامعاملہ ھوگیاھے

I don’t know why she’s holding Quran in her hand. A lot of people in Pakistan they did not agree with her or her leader. holding Quran in your hand, doesn’t make you right. There is two kind people in Pakistan. Some they like IK and others they don’t like IK.

Hmmm point

پی ٹی آئ کے ستیاناس ہونے کا یہی کارن ہے لیڈر جھوٹ بولتے ہیں اور فالورز واہ واہ کرتے ہیں

یہ وہی عورت دہشت گرد ہے جس نے جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنے میں قیادت کی تھی اور گیٹ توڑ رہی تھی

ڈرامہ کوئین

استغفار کس طرح تم لوگ جھوٹ بولتے ہو۔ کتاب الٰہی کا کس طرح مذاق بنا رہے ہو اور کوئی عالم دین بول بھی نہیں رہا۔ قیامت ہے یہ قیامت

وہ اب بھی جیل کے اندر سے بھی اداروں پر کتے کی طرح بھونک رہا ہے تماری یہ جھوٹی قسمیں نہیں بچا سکیں گی یہ حلف ہی تمہاری نسلوں کے منہ بھی کالے رکھیں گی غداری کی مہر تماری نسلوں کے ماتھے پر رہیگی

دلی عورت قرآن کریم پکر کر جھوٹ بول رہی ہو تم فتنے کے عشق میں آندھی ہو گئی ہو اللّٰہ تعالیٰ ڈرو

جھوٹ نوسربازوں کی جماعت جھوٹ پہ جھوٹ قرآن پہ ہاتھ رکھ کے جھوٹ اگر عمران خان کا اداروں کے خلاف بیانیہ نہیں تو پی ٹی آئی آفیشل پیج پر ڈائریکٹ فوج کو کیوں بُرا کہا جا رہا ہے ؟

Abb baat kasmooo tak agi hy koi yaqeen nai kaar raha ab tum logo paar

ہاتھ میں قرآن پاک لیکر اتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بولنا کہ ہم نے نو مئی کو کوئی پُرتشدد کام نہیں کیا “ انہیں اسی چیز کی مار پڑ رہی ہےلکھ لے اج سے مزید زلت شروع لعنت لعنت لعنت تم پر

Well done appreciate this move and I must say everybody should post in this manner taking oath live and telling the truth to all over make it trend

یہ تو عیسائی نہیں ہیں؟🤔

Ap sab foj ke khilaf to khod bakwas karti rahi hain sab log

I dont think its Quran. Can anyone read the title on the book please?

بے شرم عورت جب ثاقب نثار اور فیض حمید کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار کے ایوانوں تک پہنچی تھی تب تمہارا ایمان، اور انصاف کہاں تھا؟

In logon ko yeh simple si baat samjh nhi aa rhi k yeh sab mil k IK ko alag kr rhe hain. 9th May hua to hai agar IK ne inse nhi kaha means k phir wo khud plan kr k kisi aur wing se krwate rhe hain sab. Inho ne apne gullu butt rakhe hue hain jiska leadership ko kuch nhi pata.

B C prostitutes

Lgta hai aap or ye khatoon us ki speechs nahi sunti rahi 🤭

ویسے محترمہ آپکو شرم آنی چاہئے آپ صدر پی ٹی آئی وومن ونگ پاکستان محترمہ کنول شوزب صاحبہ کا پورانا نو مئی کے بعد والا بیان چلا رہی ہیں صدر صاحبہ نے قرآن پاک پکڑا ہوا ہے آپ ٹویٹ کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیتی کہ کنول شوزب صاحبہ کے ہاتھ میں قرآن شریف ہے

Jhoti makkar orat hai yeh

چول شوذب ایک بار پھر ڈرامہ کرتے ہوئے۔

quran pakar kar jhoot tauba jahannum may corner ka plot pakka iska

Jhoot

ملک میں انتشار اور فساد پھیلانے کا ذمہ دار یہی شخص ہے۔ اقتدار کا پجاری

Sab ko aisy statements deni chahye

اگر آپکے لیڈر نے آپ لوگوں کو تصادم کے لئے نہیں اکسایا تو پھر آپ لوگ اپنے لیڈر کی بات کیوں نہیں مانتے پھر آپکا لیڈر اس کی مذمت بھی نہیں کرتا چاہے وہ نو مئ ہو یا کوئ اور دن آج تک تم لوگوں کی ہنگامہ آرائ کرنے کی مذمت کیوں نہیں کرتا نا ہی آپ لوگوں کو روکتا ہے ایسا کیوں ہے

Bibi don't lie in 2014 Attacked on Pak TV, Attack on Parliament 09th May attacked on Armed Forces

ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا جھوٹ بنا کر پیش کرنا تو آپ لوگوں سے بہتر کوئی نہیں بنا کر پیش کر سکتا
