Loading video...
Video Failed to Load
کنٹینر سے گرایا جانے والا کارکن اغواہ
139,616 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

تم تو کہتے تھے وہ مر چکا ہے اب کہاں سے آ گیا؟ موت کا بھانڈہ پھوٹنے پر اسے اغواہ صرف پی ٹی آئ کر سکتی

More than 300 people were martyred in D Chowk

لعنت ہے یہ کل اسی ٹائم اغوا ہوگیا تھا گاؤں سے فیملی بھی اٹھائی گئی ہے ہماری چول قیادت کو اب پتا چل رہا ہے

کوئی مانے یا نہ مانے۔ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے!! ویڈیو لگانا میرا کام تھا اب وائرل کرنا آپ لوگوں کا کام ہے

آپ نے تو بتایا تھا کہ یہ شخص قتل ہو گیا ہے ، اب فرما رہے ہیں کہ اغوا ہوا ہے ، جھوٹے لوگوں کی بھی کوئی زندگی نہیں ہوتی

نیا چورن، شہباز گل کی بات پر یقین کرنے والے اس سے بڑی چوتیئے ہیں

مزاحمت کرنے پر ہمارے حکمرانوں نے ہماری اداروں نے ہمیں ایوارڈ دیا ہے میڈل دیے ہیں

کل تک جس کے مرے ہوئے کا دعوٰی کیا جا رہا تھا آج اس کے اغواء کی خبر دررررررڑ لعنت رانا شہباز گل

فخر منڈی بہولدین تیرے جذبے کو سلام۔ لعنت یزید تجھ پر لعنت۔ کہ نماز پڑھتے ہوئے مسلمان کو بھی نہیں بخشا لعنت قیامت تک لعنت یزید منیر اسم منیر لعنت۔

امین گنڈا پوری نے اغوا کر لیا

