Loading video...
Video Failed to Load
کون سچا، مولوی یا لوگ؟؟؟
48,456 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

بھینس کی قربانی بالکل جائز ہے جیسے گائے کی جائز ہے۔

Small, but great community so far, join the @Rowdy_Knights Club 👋

مولوی کو صرف چھترول کی کمی ہے بس

مولوی سفید جھوٹ بول رہا ہے شریعت کہتی ہے کہ ہر چار ٹانگوں والے حلال جانور کی قربانی کی جائے۔ احادیث بتاتی ہیں کہ نبی ﷺ نے ساری زندگی بکرے یا گائے کی قربانی نہیں کی۔ بلکہ 🐫اونٹ یا چھترے کی قربانی کی۔ مولوی وچھے بکرے کی قربانی کیوں جائز قرار دیتے ہیں

سنن ابی داود، حدیث 2808: حضرت جابر بن عبداللہؓ فرماتے ہیں: "ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ گائے اور اونٹ سات افراد کی طرف سے قربان کرتے تھے۔" 🔹 فقہاء کے مطابق "بقرہ" میں بھینس بھی شامل ہے، کیونکہ وہ گائے کی نوع ہے۔ 🔹 فقہ حنفی، شافعی اور مالکی کے نزدیک بھینس کی قربانی جائز ہے۔

اس وہابھڑے مولوی کو بارہا مناظروں میں بدترین شکست ہوئی ہے، اب یہاں منڈی میں بیوپاروں سے منہ ماری کر رہا ہے۔ نجدی سور کہیں کا!

شکر ہے لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں اور ان ملاؤں کی دوکانداری اب نہیں چلتی

دونوں سچے بھینس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مدینہ منورہ میں نہیں پائی جاتی تھی ایران کی فتح کے بعد عرب اس سے متعارف ہوئے جب کہ شریعت میں اسکو گائے کے خاندان میں شمار کیا جاتا ہے اور پالتو بھی ہے اس لیے احناف کے نزدیک اسکی قربانی جائز جبکہ اہل الحدیث جائز نہیں سمجھتے

سب سے بڑا فسادی تو یہ نیوز رپورٹر ہے جو اپنی آمدنی کے چکر میں ایک اختلافی مسلئہ کو عوام الناس میں لے کر کے گیا ہے اور دوسری طرف جناب علامہ صاحب ہیں جن کو اپنی علمی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے سادہ لوح عوام کے ساتھ علمی مناظرہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اصول تو یہ ہے کہ اگر علامہ صاحب

بےغیرت ۔۔۔ نیم ملا خطرہ ایمان اس کو جو مولوی کہتا ہے وہ بھی بکواس

اس ویڈیو کا سب سے اعلی فقرہ " آپ عالم دین نہیں بلکہ جاہل دین ہے۔" واہ واہ👏👏
Related Videos
Sensitive content
بہن چود کون لوگ ہيں يہ🙉🙊
❤️ 𝑅𝒶𝒶𝒹 💗
122,635 views • 2 years ago
