Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ ڈسکو مولوی کون ہے ؟

328,531 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Arslan Baloch
Arslan Balochvor 2 Jahren

اسکا پروگرام واڑ دیا تھا انصافیو نے۔تب سے پاگل ہوا پڑا ہے۔

Profilbild von ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️
ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️vor 2 Jahren

Saira Banu not coming slow 😂

Profilbild von Ali Rehmani
Ali Rehmanivor 2 Jahren

جی جی اس بار بھی عدالت سے گواہی آئی ہے 😂

Profilbild von دلدار حسین
دلدار حسینvor 2 Jahren

یہ گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا مولوی ہے انجینئر مرزا پہلے خان صاحب کے حق میں بولتا رہا پھر اسٹیبلشمنٹ نے اس کا سافٹ ویئر آپ ڈیٹ کیا تب سے خان صاحب کے کیخلاف بول رہا اور خوب بے عزت ہو رہا یوتھیوں سے سوشل میڈیا پر ویسے بھی سوشل میڈیا کا مولوی ہے۔۔۔😂

Profilbild von Aryan
Aryanvor 2 Jahren

اسرائیلی فضائی حملے نہ رکنے کی وجہ سے کل رات سے سینکڑوں زخمی لوگ درمیانی علاقے کے اسپتال پہنچے

Profilbild von Malik Rashid Advocate
Malik Rashid Advocatevor 2 Jahren

آپ نے تو مولویوں کی نئی قسم دریافت کر دی آج ۔ 🤪

Profilbild von seven sky awan
seven sky awanvor 2 Jahren

اس کو مرزا جہلمی کہتے ہیں پلمبریہ فرقے کا بانی ہے

Profilbild von Ahmad Nawaz Kamyana
Ahmad Nawaz Kamyanavor 2 Jahren

کسی کو تو بخش دے بے شرم آدمی۔ دوسروں کو بھی اپنا نقطہ نظر رکھنے کا حق ہے۔ اپنے لیے سب کچھ چاہیے اور دوسروں کو اپنا ذہن بھی نہیں بولنے دینا اور تھڑے باز بن کر حملہ آور ہو جانا ہے۔

Ähnliche Videos